آدمی کا جسم دیکھنا | آن لائن خواب کی تعبیر

🙁 آدمی کا جسم)

:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا

آدمی کا جسم خواب میں دیکھنا تم اور اندوہ کی دلیل ہےکہ لوگوں کی معیشت ہے۔اور جس قد رجسم کی اورزیادتی دیکھےگا۔ عیش اور معیشت پر دلیل ہے ۔اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لاغر اور نحیف ہے تو درویشی اور بستہ کاموں پر دلیل ہے ۔ اور اگر جسم فربہ دیکھے تو انگری اور کشائش کار پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے دھاگہ نکلا ہے اور لمبا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ عیش اور فراخی سے زندگی گزارے گا اور اس کا مال زیادہ ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لو ہے یا تانبے کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور روزی ونعمت اس پر فراخ ہوگی ۔ اور اگر دیکھےکہ اس کا جسم کا نیچ کا ہوگیا ہے تو دلیل ہےکہ اس کی موت قریب ہے۔

:حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا

اگرکوئی دیکھے کہ اس کا جسم درست اور قوی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام نظام سے ہوگا اور اس کا رز پوشیدہ رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم ضعیف ہے تو دلیل ہے کہ درویش ہوگا ۔اور اس کا رزا ظاہر ہوگا۔

:حضرت جعفر صادق نے فرمایا

جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے جسم پر زیادتی دیکھے تو قوت اور تونگری اور دشمن پرفتح پانے کی دلیل ہے ۔اور اگر اپنے جسم پر نقصان دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔اور اگر دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر ورم ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہوگا ۔

Check Also

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer | knife in dream free pdf download

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer khwab main chori(knife) dekhny ki tabeer in urdu pdf …

khwab main charag dekhna ki Tabeer

khwab main charag dekhna ki Tabeer khwab main charag dekhny ki tabeer in urdu pdf …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *