: اشک (آنسو)
: حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا
ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھئے کہ اس کی آنکھ سے سرو آنسو بہتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ مخلص شادی اور خوشی دیکھے گا اور اگر آنسو بہتے دیکھے تو دلیل ہے کہ تمکین اور دردمند ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر رونے کے اس کے چہرے پر آنسو ہیں تو دلیل ہے کہ اس پر باتوں سے لوگ طعنہ مار میں گے اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ بجاۓ اشک کے گرد اور خاک جمع ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال حلال بغیر رینج کے ملے گا اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں بجاۓ اتر آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اپنے مال سے پر ہیز کرے گا ۔
: حضرت جعفر صادق بلال نے فرمایا
ہے کہ خواب میں آنکھوں سے آنسوؤں کا دیکھنا تین وجہ پر ہے: اول: شادی اور خوشی ۔ دوم بنغم واندوہ سوم : نعمت ۔
