خوابوں کی تعبیر | چمبیلی دیکھنے کی تعبیر

یاسمین ( ن ( چنبیلی ):

حضرت ابن سیرین ﷺ

حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی

دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو چنبیلی کا کوئی گلدستہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ ان کے درمیان کوئی گفتگو پیش آ جاۓ اور وہ ایک دوسرے سے جدا ہوں جائیں گے ۔اور اگر کوئی عورت یہ دیکھے کہ اس نے چنبیلی کے پھول کسی درخت پر سے چنے اور وہ اپنے شوہر کو دیئے تو دلیل ہے کہ شوہر اس کو طلاق دے گا ۔

اور اگر کوئی دیکھے کہ چنبیلی کے پھول اس نے اپنے غلام کو دیئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کا غلام بھاگ جاۓ گا۔ اور چنبیلی کا درخت خواب میں کوئی عورت تو انگر و مالدار اور بدخو ہوا کرتی ہے اور و وسفلہ اور حاسد ہوتی ہے اور اگر چنبیلی خواب میں خوشبو دار ہوتو دلیل ہے کہ عورت اہل جود و احسان ہوگی ۔

Check Also

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Dua for Any Wish Hajat | Har Khwahish Puri Hone ki Dua

هر جائز خواهش پوری یا معنی کا وظیفه هر جائز خواهش پوری اگر کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *