خواب میں آوازیں سننا| آن لائن فری اردوتعبیر

(آوازیں سننا)

20220628 102851

:حضرت محمد بن سیرین پی نے فرمایا

کہ لوگوں اور جانوروں کا خواب میں آوازیں سننا دینا اس موضع کے لئے غم اور مصیبت کی دلیل ہےhttps://haqsachnetwork.blogspot.com/ ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی دور کی جگہ سے آواز دیتے ہیں ۔اگر اس نے جواب دیا تو دلیل ہے کہ جلدی مرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ جواب نہیں دیا ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ رونے کی آواز آتی ہے تو دلیل ہے کہ خوش ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس نے نالہ سنا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی ناخوش بات سے گا اور اگر دیکھے ہماری کیا ہے تو یہ ہے کہ اسکی مراد پوری ہو اور دین پر پائے گا۔ اور اگر گالی کی آواز سنے تو اس کو مکروہ بات پہنچے گی اور جلدی زائل ہو جاۓ گی ۔

:حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا

کہ اگر کوئی شخص خواب میں گھوڑے کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ وہ خوشخبری سنے گا۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ ضرور اس کو کوئی مکروہ بات پیش آۓ گی ۔ کیونکہ چو پاۓ جھوٹ نہیں بولتے ہیں اور اگر گدھے کو آواز کرتے ہوئے سنے تو دلیل ہے کہ کسی دشمن اور جاہل سے فریا داور شناعت سنے گا۔ فرمان حق تعالی ہے: ان انكر الاصوات لصوت الحميرہ۔(سب آوازوں سے بری آواز گدھے کی ہے )۔

اور اگر دیکھے کہ اونٹ آواز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ بیج کو جائے گا یا تجارت سوداور نفع کے ساتھ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکری بولتی ہے تو دلیل ہے کہ کسی بزرگ سے اس کو خیر اور منفعت پہنچے گی اور اگر بکری کے بچے کی آواز سنے تو خوشی ،شادی اور نعمت کی دلیل ہے ۔ اور اگر خواب میں سنے کہ شیر دھاڑتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے خوف اور ترس کھاۓ گا اور اگر چیتے کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ اس کو جنگ اور خصومت پڑے گی ۔

اور اگر دیکھے کہ چیتا آواز کتا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی اس پر غصہ اور غرور کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بھیڑ یا آواز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر طے پاۓ گا اور اگر دیکھے کہ گیدڑ آواز کرتا ہے اور اگر لومڑی کو آواز کرتے سنے تو دلیل ہے کہ کوئی جھوٹا آدمی اس کے ساتھ مکر وحیلہ کرے گا۔ اور اگر بلی کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ اس کو چور سے خوف ہو گا اور اگر شتر مرغ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ کسی پوشیدہ آدمی کی خبر سنے گا ۔اور اگر مرغ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ جواں مرد کی خبر سنے گا اور اگر چند کی خبر سنے تو دلیل ہے کہ اندوہ اور مصیبت کی خبر سنے گا ۔اوراگر الوکو آواز دیتا سنے تو بھی یہی دلیل ہے۔ اور اگر فاختہ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ جھوٹی خبر سنے گا ۔

اور اگر چکور کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ با جمال عورت کی خبر سنے گا ۔اور اگر طاؤس کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ مجھی بادشاہ کی خبر سنے گا۔ اور اگر کلنگ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ درویش مرد کی خبر سنے گا اور اگر لک لک کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ دیہاتی مرد کی خبر سنے گا اور اس سے خوش ہو گا ۔ اور اگر پہاڑی چکوڑ کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ نیک عورت کی آواز سنے گا اور اگر بہت سے چکوڑوں کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ جھوٹی خبر سنے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کوے کی آواز سنتا ہے تو دلیل ہے کہ حرام خور مرد کی خبر سنے گا اور اگر چڑیا کی آواز سنے تو خوشخبری سنے گا اور اگر بلبل کے نغمے سنے تو مطرب یا نوحہ گر کی خبر سنے گا۔ اور اگر ساز کی آواز سنے تو بھی مطرب یا نوحہ گر کی آواز سنے گا۔ اگر مرغابی کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ اس کو غم واندوہ پہنچے گا۔ اگر بطخ کی آواز سنے تو اس کے اہل میں سے کسی پر مصیبت آۓ گی ۔ اور اگر مرغ کے بچوں کی آواز سنے تو ماتم اور مصیبت پہنچے گی۔

:حضرت جعفر صادق نے فرمایا

20220628 102851 1

ہے کہ سب مرغوں کی آواز خواب میں سننا نیک ہے ۔ مگر وہ مرغ کہ جس کی آواز فال میں لاتے ہیں ۔ کیونکہ اس کی آواز اندوہ اور مصیبت ہے۔ اور سانپ کی آواز دشمن سے ترس اور خوف ہے ۔لیکن زنبور اور ٹڈی کی آواز ڈراور خوف پر ہے اور چھپکلی کی آواز دلیل ہے کہ کسی جگہ پر اترے گی ۔ حضرت جابر مغربی پیلے نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ آسمان سے باز میں سے یا ہوا سے خوفناک آواز آتی ہے تو بادشاہ پرغم واندوہ اور مصیبت کی دلیل ہے اور ہر چند خیر از سر کی تعبیر دینے والی ہے۔

Check Also

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer | knife in dream free pdf download

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer khwab main chori(knife) dekhny ki tabeer in urdu pdf …

khwab main charag dekhna ki Tabeer

khwab main charag dekhna ki Tabeer khwab main charag dekhny ki tabeer in urdu pdf …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *