20220701 084108

خواب میں آگ کا شرارہ دیکھنے کی اردوتعبیر

آتش شراره ( آگ کا شراره)

:حضرت ابن سیر مین پی نے فرمایا

کہ خواب میں شرارہ آتش و کھٹائرڈ رات ہے جو اسے پہنچے گی ۔ اگر آگ کے شرارے اس پر بے قیاس پیڑ میں تو دلیل ہے کہ محنت اور بلاۓ سخت میں گرفتار ہوگا۔

20220701 084108

:حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا

ہے کہ اگر دیکھے کہ شہر یا کو چہ میں آگ کے شرارے گرتے ہیں تو دلیل ہے اس جگہ جنگ اور فتنہ اٹھے گا اور اگر آگ کے شرارے بہت بڑے بڑے دیکھے تو دلیل ہے کہ عذاب خدا تعالی اس کو یا اس موضع کو پہنچے گا۔ فرمان حق تعالی ہے: انها ترمی بشور کا لقصر كانه جملت صفرہ۔ ( گویا آگ کے شرارے چھینکتی ہے محل کے برابر گویا کہ وہ زرداونٹ ہیں )۔ اگر دیکھے کہ آگ کے شرارے لوگوں میں گرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ جنگ اور جھگڑا ہوگا۔ آگ ڈالنا اور آگ سے پھسلنا بہت گالیاں دینا ہوتا ہے۔ م میں اور کے کی سے ایک حضرت ہار مری نے کہا ہے کہ ان کی دلیل ہے کہ بادشاہ کا م میں مشغول ہوگا اور اگر آگ کے ساتھ دھواں دیکھے تو کام میں خوف کی دلیل ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ آگ اس کے ہاتھ میں سرد ہوگئی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی خدمت میں مال ترام حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس آگ میں سے ایک ٹکڑا اور لوگوں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فعل سے لوگوں کو رنج اور نقصان ہو گا اور لوگ اس کے دشمن ہو جائیں گے اور آگ پر کھانے کی چیز میں پکائے اور کھاۓ تو دلیل ہے کہ لوگوں سے اچھی اچھی باتیں سنے گا۔

:حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا

ہے کہ خواب میں آگ کا دیکھنا چھپیں وجہ پر ہے: (1) فتنہ(2) جنگ (3) فساد(4) خوف (5) خصوصیت (6) بری باتیں (7) کام سے منع (8) بادشاہ کا غصہ (9) عذاب (10 ) نفاق ( 11 ) بے راہی (12 ) علم اور حکمت (13 ) ہدایت کا راستہ (14) مصیبت (15) ترس (16 ) جلنا ( 17 ) خدمت بادشاہ (18 ) طاعون (19) سرسام (20) آبلہ (21) کشائش کار(22) فضیلت ( 23 ) مال حرام ( 24 ) روزی (25) نفع ۔

Check Also

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer | knife in dream free pdf download

khwab mian Chori dekhna ki Tabeer khwab main chori(knife) dekhny ki tabeer in urdu pdf …

khwab main charag dekhna ki Tabeer

khwab main charag dekhna ki Tabeer khwab main charag dekhny ki tabeer in urdu pdf …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *