20220629 103445

خواب میں امرود دیکھنا|آن لائن فری تعبیر

:امروددیکھنا

:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا

ہے کہ امرود کا اپنے وقت پر کھانا کہ سبز اور شیر میں ہے تو دلیل امرود: ہے کہ مال حلال پاۓ گا ۔ اور اگر امروز رہ ہے تو پیار ہوگا ۔ اگر موی نہیں ہے۔ اور اگر امروز مرد یا سرخ ہے اور مر و شیر میں ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ مال حلال پاۓ گا ۔ اور اگر ترش اور بے مزہ ہے تو غم کی دلیل ہے۔

20220629 103445

:حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا

کہ امرود مبر اور شیر میں موسم میں دیکھنا اپنی مراد کو پاتا ہے اور اگر کھاۓ تو بھی نفع کی دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق نیڈ نے فرمایا ہے کہ خواب میں امرود کا کھانا پانچ وجہ پر ہے ۔اول: مال حلال ۔ دوم : تو نگری ۔سوم عورت ۔ چہارم : مراد کا پانا۔ پنجم نفع ۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ امرود کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ جس قد رکھایا ہے اس کے مطابق کسی بزرگ مردے نفع پاۓ گا ۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *