:اناردیکھنا
:حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا
کہ انار کی اصل خواب میں مال ہے ۔لیکن مرد کی ہمت پر ہے ۔ آثار: خاص کر کہ جب وقت پر کھایا ہو یا نہ وقت پر کھایا ہو۔ اور اگر دیکھے کہ انار درخت سے اتارا اور کھایا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ با جمال عورت سے نفع پاۓ گا ۔۔
:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
ہے کہ خواب میں انارشیر میں مال کا جمع کرنا ہے اور بعض اہل تعبیر میں ہے کہ خواب میں ایک انارشیر میں کھانا ایک ہزار درہم ہے جو پائے گا۔ اور نارترش غم واندوہ ہے اور جس انار کا ترش با شیر میں ہونا نہیں جانتا ہے اس کی تعبیر انارشیر میں جیسی ہے۔

:حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا
ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ انارشیر میں اس کے موسم پر کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ ہزار درہم پاۓ گا یا کم سے کم پچاس درہم پاۓ گا ۔ یاممکن ہے کہ درہم کی جگہ دینار پاۓ ۔ تعبیر بیان کرنے والے کو چاہئے کہ صاحب خواب کی ہمت اور قدر کے مطابق تعبیر بیان کرے۔ اور اگر دیکھے کہ انار جاڑے میں کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ ہر ایک دانہ کے عوض میں اس کے لکڑیاں لگیں ۔ گی اور ہرحال میں انارترش کھاناوقت پر ہویانہ و برا ہےاور انارشیر میں کاحکم درمیانے درجہ پر ہے۔
:حضرت کرمانی پﷺ نے فرمایا
ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ انارشیر میں اس کے موسم میں کھا تا ہے ،اگر وہ مسافر ہے تو اس کا سامان اور اسباب فروخت ہوگا اور سوداگر ہے تو سفر مبارک اور با سود و منفعت ہوگا ۔اور اگر دیکھے کہ انارشیر میں کے دانے پاۓ یا اس کو کسی نے دیئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس قد راس کو رنج پہنچے گا ۔خواہ وقت انار ہو یا نہ ہو۔ اور اگر انار شیر میں یا اس کا پوست اور مغز کھاۓ تو دلیل ہے کہ سب چیزوں سے برخورداری پاۓ گا۔
:حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا
ہے کہ خواب میں شیر میں انار کا کھانا تین وجہ پر ہے۔اول: مال جمع کرے گا ۔ دوم : زن پارسا سوم : شہر آباد ہوگا۔ لیکن انارترش کا کھا نامو جب تم ہے۔ حضرت اسماعیل اشعث ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر بادشاہ دیکھے کہ اس کے پاس انار ہے تو دلیل ہے کہ شہر یا ولایت پاۓ گا۔ یہی حال رئیس کا ہے اور تاجر کو دس ہزار درہم اور بازاری کو ایک ہزار درہم اور درویش کو دس درہم یا ایک درہم ملے گا۔