20220701 083319

خواب میں اونٹ دیکھنا|آن لائن فری تعبیر

اشتر (اونٹ)

: حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا

اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو نا معلوم اونٹ پر دیکھے کہ وہ دوڑ رہا ہے تو دلیل سفر ہے اور اگر دیکھے کہ اونٹ گھوم رہا ہے غم اور فکر کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اونٹ پر بیٹھا ہے ،رستہ گم کیا ہے اور نہیں جانتا ہے کہ راہ راست کہاں ہے؟ تو دلیل ہے کہ اپنے راہ میں عاجز ہوگا اور کوئی تدبیر نہ کر سکے گا اور اگر اونٹنی پاۓ تو عورت پاۓ گا اور اگر اونٹنی بچہ والی ہے تو عورت فرزند والی کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اونٹ اس کے پیچھے دوڑ رہا ہے تو دلیل غم ہے اور اگر دیکھے کہ اونٹ نے اس پر سر پھیرا ہے اور مطیع نہیں ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ غمناک ہوگا.

:حضرت دانیال عالیہ السلام نے فرمایا

اگر دیکھے کہ اونٹوں کے گلے کو چرا تا ہے اور جانتا ہے کہ اس کے اپنے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو ملک ملے گا اور وہ اہل ملک پر حکومت کرے گا ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اونٹنی کا دودھ دو بنتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے اسی قدر مال و دولت پائے گا اور اگر دیکھے کہ دودھ کی بجاۓ اونٹنی کے پستانوں سے خون نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو حرام مال ملے گا ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو انٹی بخشی ہے یا اس نے خودخریدی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی اونٹنی بھاگ گئی ہے یا چوری ہوگئی ہے تو دلیل ہے کہ عورت سے جدا ہوگا یا ان کے درمیان جھگڑا پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی اونٹنی مرگئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اونٹنی کا بچہ ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا اور مال پڑ ھیگا اور اگر خواب میں اونٹنی کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد مرے گا اور اس کا مال تقسیم کر یں گے۔ بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس عورت کو وراحت ملے گی اور اگر دیکھے کہ اونٹ اس کے ساتھ با تیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خیر اور نیکی پہنچے گی ۔

:حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا

ہے کہ خواب میں اونٹ کا د یکھنادس وجہ پر ہے ۔ اول بھی بادشاہ ۔ دوم : امیر شخص سوم مردمومن ۔ چہارم : سیل پنجم فتنہ ششم آبادی ۔ ہفتم عورت بشم نی نیم اعت۔ دہم : مال ۔ اور عربی اونٹ پر اور جمی اونٹ مر دعر بی پر دلیل ہے ۔ اور شتر بانی کی دلیل صاحب مد بر اور ولایت پوری ہوگی اور اگر خواب میں دیکھے کہ اونٹ کا گوشت کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہوگا ۔

:حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا

ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اسے کسی نے بہت سا اونٹ کا گوشت دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ اونٹ اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کوخیر اور نیکی پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ دو اونٹ پاۓ ہیں تو دلیل ہے کہ مال ملے گا اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو اونٹ دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی قدرو قیمت پر کسی سے قطع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی قوم نے اونٹ ذبح کیا اور اس کا گوشت بانٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ کا سردار حضرت اسماعیل شعث ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے اونٹ ہیں اور سب اس کی ملک ہیں ۔ اگر اونٹ عربی ہیں تو عرب میں بادشاہ ہوگا اور اگر اونٹ بھی ہیں تو ملک عجم میں بادشاہ ہوگا ۔ اور اگر عورت خواب دیکھے کہ اس نے اونٹ کھایا ہے تو دلیل ہے کہ مال و نعمت پاۓ گی اور اونٹ کے چمڑے کی بھی یہی دلیل ہے ۔ اور کاموں کو درست کر نے والے اور سنوار نے والے کی دلیل ہے

20220701 083319

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *