20220707 111339

خواب میں بت پرستی دیکھنا|خواب نامہ اردوتعبیر

:بت پرست

:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا

کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بت پرستی کرتا ہے تو دلیل بت ہے کہ خدا تعالی پر جھوٹ بولے گا اور باطل راستہ پر جاۓ گا ۔ اور اگر لکڑی کے بت کو پوجتا ہے ہے کہ خدا پر گا پر ۔ اگر کڑی کو پوجتا تو دین میں نفاق پیدا کرنے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وہ چاندی کا بت ہے تو کسی خواہش مند عورت کے ساتھ خواہش نفسانی سے تقرب کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سونے کا بت ہے تو دلیل ہے کہ اس کا میلان مکروہ کام اور مال جمع کرنے کی طرف ہوگااور دیکھےکہ وہ بت لوہےیاتانبےیارانگ کا ہے تو دلیل ہےکہ اس کی غرض دین سے دنیا کی اصلاح اور دنیاطلی ہے۔

20220707 111339

:حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا

کہ اگر کوئی شخص خواب میں جواہرات کا بہت دیکھے تو دلیل ہے کہ دین سے اس کی غرض بادشاہی اور خدم وستم ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ جواہر کا بہت دور ہو گیا ہے کہ اس کی غرض دین سے مال حرام جمع کرنے کی ہے اور اگر دیکھے کہ بت گھر میں ہے تو اپنی عقل اور دانش سے عاجز اور حیران ہوگا ۔ اول بے ہودہ جھوٹ ، دوم مکار منافق ،سوم فریب دینے والی مفسد عورت ۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بت کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *