برق (بجلی)
:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
کہ خواب میں بھلی کا دیکھنا با دشاہ کی خزانچی ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان فرمایا ہے کہ بجلی بادشاہ کا بدی کے لئے لالچی آدمی کولا بیچ کی وجہ سے وعدو بنا دینا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بجلی کو ہوا سے یا ابر سے پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جس میں بہت حیران ہوگا ۔ ر کیا لکھتے ہوئے دیکھے تو اور اگر بجلی کو چمکتے ہوۓ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس سال نعمت بہت فراخ ہوگی ۔ خاص کر اگر بجلی کے ساتھ نرم ہوا بھی ہو۔

:حضرت جعفر صادق نے فرمایا
کہ خواب میں بجلی کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول بادشاہ کا خزانچی ،دوم وعد ہ بد ،سوم عتاب ، چہارم رحمت ، پنجم راہ راست ۔