:برف
:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
کہ خواب میں برف کا دیکھناغم واندوہ اور عذاب ہے ۔اگر برف: ۔ یا تھوڑی دیکھی جائے تو خیر ہے ۔ اگر جاڑے میں برف کو دیکھے یا ایسی جگہ میں دیکھے کہ جہاں ہمیشہ ہوتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس جگہ والوں کونم اندوہ پہنچے گا۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں برف کا دیکھنالشکر کو ہنر یت ہے ۔

:حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا
کہ خواب میں برف کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ اول روزی ، دوم ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ر ر ر ر ر ر م یاری شما اور اگر دیکھے کہ ایام گرما میں برف کو جمع کرتا ہے تو دلیل ہے کہ مال حلال جمع کرتا ہے ۔ اور خوش میش گزارے گا اور بہت منفعت پاۓ گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ سردسیر میں برف کا خواب میں دیکھا خیر اور نیکی کی دلیل ہے اور گرم سیر میں دیکھنا قط اور غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ برف کو موسم میں کھا تا ہے تو بے وقت واند سے بہتر ہے۔