برہنگی ( ننگا ہونا )
:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
کہ اگر کوئی شخص اپنے آپ کو نگا دیکھے اور طالب دنیا ہے تو غم واندوہ کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے تے بند باندھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اطاعت اور عبادت میں کوشش کرے گا۔

:حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا
کہ خواب میں برہنگی محنت اور رسوائی کی دلیل ہے۔ اور اگر خواب میں عورت کے کپڑے پہنے ہوۓ دیکھے تو نیک مرد کے لئے نیک ہے اور بد کار کے لئے بد ہے۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں برہنہ ہونا صالح مرد کے لئے خیر اور نیکی ہے اور مفسد کے لئے ہدی اور رسوائی اور بے حرمتی ہے۔