20220729 082107

خواب میں بوسہ لینا دیکھنا|خواب نامی اردو تعبیر

بوسه دادن ( بوسہ لینا)

حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا

ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کا بوسہ لیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا دوست اور جانے والا ہوگا ۔ اور اگر و مشخص نا معلوم ہے تو دلیل ہے کہ نا امید جگہ سے فائدہ اٹھاۓ گا ۔ اور اگر معلوم شخص کا بوسہ لیا تو دلیل ہے کہ اس سے خیر و منفعت پاۓ گا ۔۔

20220729 082107

حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمای

ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی مردےکا شہوت سے بوسہ لیا ہے تو دلیل ہے کہ مردے ہے مرد نے کے لئے خیر کرے گا یا اس کو دعائے خیر سے یادکرے گا ۔اور اگر دیکھے کہ مردے نے اس کا بوسہ لیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا دوست اورطالب ہو گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ مراداور مقصود نہ پاۓ گا۔

20220729 082107 1

حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بو سے لینے کی دلیل پا روجہ پر ہے: اول: خیر و منفعت ۔ دوم : حاجت روائی ۔سوم : دشمن پر فتح پانا ۔ چہارم : اچھی بات سننا۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *