20220709 080300

خواب میں بھنی ہوئی چیز دیکھنے کی تعبیر

بریاں ( بھنی ہوئی چیز )

:حضرت محمد بن سیرین ﷺ نے فرمایا

کہ خواب میں بھنی ہوئی چیز کودیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ صاحب خواب کشادہ روزی کی طلب میں ہے ۔اور پکا ہوا گوشت تاومیں میں کچے گوشت سے بہتر ہے۔ حضرت ابرا ہیم کرمانی پی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے بکری کا گوشت بھنا ہوا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال اور بیج اور مفتی سے حاصل ہوگا اور اگر گائے کا گوشت بھنا ہوا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ بکری کا بچہ بھنا ہوا کھا تا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو کچھ مال ملے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان فرمایا ہے کہ خواب میں بکری کا بچہ بھنا ہوا کھا نالڑ کے کے آنے ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا لے کے آنے

20220709 080300

:حضرت باہر مغربی ﷺ نے فرمایا

کہ اگر کوئی دیکھے کہ بھنی ہوئی سری کو کھا تا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو کسی بزرگ سے فائدہ ملے گا اور اگر دیکھے کہ مرغ بریاں کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کی طرف سے مکر و حیلہ سے مال حاصل کرے گا اور اگر ماہی پر ماں کو کھائے تو دلیل ہے کہ طلب علم میں سفر کرے گا ۔ اور کسی بزرگ کو ملے گا ۔ اگر صاحب خواب نیک ہے ۔ ورنہ رنج وغم اور اندوہ و دشمن کی دلیل ہے ۔ اور ماہی بریاں تازہ شور سے بہتر ہے اور بڑی چھوٹی سے بہتر ہے اور خواب میں بریاں فروشی یعنی بھنی ہوئی چیزوں کے بیچنے والے کو دیکھنا ایسا مرد ہے کہ اس کے ذریعہ سے دوسرے لوگوں کی روزی فراخ ہوتی ہے ۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *