20220713 171400

خواب میں بہشت دیکھنا|آن لائن خواب نامہ

:بہشت

:حضرت ابن سیرین جمال نے فرمایا

کہ خواب میں بہشت کا دیکھناحق تعالی کی طرف سے خوشی بہشت: اور خوشخبری ہے ۔ فرمان حق تعالی ہے: ادخلو ها بسلام امنین ۔ (اس میں سلامتی اور امن کے ساتھ داخل ہو جاؤ ) ۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت کے میرے لئے یا کسی نے دیئے اور کھاۓ تو دلیل ہے کہ جس قد ر میوے کھاۓ ہیں اسی قدرعلم و دانش اور دین کی خصلت سیکھے گا۔لیکن فائدہ نہ اٹھاۓ گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں چوروں کو بھی دیکھے تو دلیل ہے کہ نزع کا وقت اس پر آسمان ہو گا اور اگر دیکھے کہ بہشت میں مقیم ہے لیکن ویران ہے تو دلیل ہے کہ فساد اور گناہ کی طرف مائل ہوگا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بہشت اس پر بند کر دیا گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ماں باپ اس سے ناراض ہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت کے پاس جا کر واپس ہوا ہے تو دلیل ہے کہ موت کی بیماری میں گرفتار ہو گا۔ لیکن شفاء پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ فرشتے ہاتھ پکڑ کر اس کو بہشت میں لے گئے ہیں اور وہ وقت پر طوبی کے ساۓ میں بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ دونوں جہان کی مراد پاۓ گا ۔ فرمان حق تعالی — – طوبى لهم و حسن ماب – (ان کے لئے خوشخبری اور اچھا ٹھکانہ ہے )۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو شراب اور شیر کے پینے سے منع کیا ہے تو یہ اس کے دین کی تباہی کی دلیل ہے۔ فرمان حق تعالی ہے: ومن يشرك بالله فقد حرم ا الله عليه الجنۃ۔ (اور جو شخص اللہ کے ساتھ شرک اور اگر دیکھے کہ بہشت کے میوے اس کو کسی نے دیئے ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو اس کے علم سے حصہ ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت میں آگ ڈالی ہے تو دلیل ہے کہ سی کے باغ سے حرام کی چیز کھاۓ گا۔اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر سے پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پاۓ گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کو بہشت کا محل ملا ہے تو دلیل ہے کہ معشوقہ دلآرام یا کنیز اس کو ملے گی اور نکاح کرے گا۔

20220713 171400

:حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا

کہ اگر دیکھے کہ رضوان داروغہ بہشت اس کے برابر خوش وخرم ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے خرم و شادماں ہو گا اور نعمت پاۓ گا ۔ فرمان حق تعالی ہے: سلام علیکم طبتم فادخلوها خالدین ۔ ( تم پر سلام ہو،خوش رہو،اس میں ہمیشہ کے لئے داخل رہو )۔ اور اگر دیکھے کہ اچھی جگہ بلند پر ہے کہ بہشت کی صورت ہے اور وہ جانتا ہے کہ بہشت ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ عادل کے ساتھ یا امیر کے ساتھ یا بزرگ عالم کے ساتھ مصاحب کرے گا۔اورا ۔ دیکھے کہ بہشت کی طرف جا تا ہے تو دلیل ہے کہ را حق پر رہے گا۔

:حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا

کہ خواب میں بہشت کا دیکھنا تو وجہ پر ہے۔ اول علم ۔ دوم: زہد سوم : احسان ۔ چہارم خوشی ۔ پنجم : بشارت ششم : امن ہفتم خیرو برکت ہشتم نعمت نیم : سعادت۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بہشت میں ہے تو دلیل ہے کہ دو جہان کی مراد میں پاۓ گا اور اس کے ہاتھ سے بہت ہی خیرات ہوگی ۔اگر مصلح دیکھے تو دلیل ہے کہ بیماری یا بلا میں مبتلا ہوگا۔ چنانچہ اہل بہشت کا ثواب پاۓ گا اور عالم ہوگا اور لوگ اس کے علم سے نفع پائیں گے ۔

Check Also

1 Jazz Day Bundle

Jazz Call Packages | Daily Jazz Call Bundle Code

Jazz Daily Call Package Jazz Communication Network has been introducing better and better packages over …

FB IMG 1687830215945 11zon

Latest Wapda Jobs 2023 advertisement Apply via OTS

Wapda Jobs Domicile: All over Pakistan Last date 14-7-23 Apply though OTS

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *