20220801 212252

خواب میں تخت دیکھنا| خواب نامہ اردو

Hazrat Muhammad Bun sereen ne farmaya:K agar koi shak dekhe ke tahat per baitha hai aur use per Koi chij bichhai hui nahin hai to dalil hai k safar kare ga aur agar dekhe ke tahat per soya hai aur use per kuchh bichha hua hai to dalil hai k bajrangi paye ga.

:تخت

20220801 212252

:حضرت محمد بن سیرین ﷺ نے فرمایا

کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ تخت پر بیٹھا ہے اور اس پر کوئی چیز بچھائی ہوئی نہیں ہے تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا اور اگر دیکھے کہ تخت پر سویا ہے اور اس پر کچھ بچھایا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا اور تخت کی قدرو قیمت کے مطابق دشمنوں کو مغلوب کرے گا لیکن اس سے غافل ہوگا۔ اگر شخص اہل فساد میں سے ہے تو دلیل ہے کہ اس کوسولی پر چڑھائیں گے ۔خاص سے تو یوں ہے۔ گر اگر اپنے آپ کو تخت پر سویا ہوا دیکھے ۔ اور اگر دیکھے کہ تخت ٹوٹا اور وہ اس پر سے گر پڑا ہے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے گرے گا اور اس کا حال بد ہو گا ۔

:حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخت دیکھنا سات وجہ پر ہے ۔ اول عزت و مرتبہ ۔ دوم سفر ۔ سوم مرتبہ ۔ چہارم بلندی ۔ پنجم ولایت ششم قد رو جاہ ہفتم کا روبار کا ترقی پر ہونا۔

Check Also

1 Jazz Day Bundle

Jazz Call Packages | Daily Jazz Call Bundle Code

Jazz Daily Call Package Jazz Communication Network has been introducing better and better packages over …

FB IMG 1687830215945 11zon

Latest Wapda Jobs 2023 advertisement Apply via OTS

Wapda Jobs Domicile: All over Pakistan Last date 14-7-23 Apply though OTS

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *