Agar Koi dekhe ke us k pass Neha taraju hai ya us ko Kisi ne Diya hai to dalil hai ke use jagah mein kazi aur pak vah men fakhiya hai.
ترازو

:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس نیا ترازو ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ میں قاضی اور پاک و مین فقیہ ہے اور تر از و کا پلڑا قاضی کی قوت سماعت ہے اور جو درم اس میں میں مقد مہ ہے جو قاضی کرتا ہے ۔ اور ترازو کے بات عدل و انصاف ہے جوفر یقین قاضی کے حکم کے مطابق سنتے ہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ ترازو کے دونوں پلڑے بالکل برابر ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ قاضی عادل ہے اور اگر دیکھے کہ تراز و درست نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی راست اور منصف نہیں ہے ۔ حکومت میں ایک طرف کو مائل ہے۔
:حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا
ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ راز و کی ڈنڈی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک کا قاضی مرے گا ۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ ترازو میں بہت سا نقصان ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کے عدل و انصاف میں بہت نقصان ہے۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ ترازو کا خواب میں پلڑے پر پلڑا رکھنا قاضی کی عذاب دوزخ سے نجات اور رستگاری ہے۔