برگستوان ( یا گھر ۔ جنگی لباس )
:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
کہ برگستون خواب میں استواری اور مضبوطی ہے اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر جنگی لباس سے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درست ہو گا اور دشمن پر فتح پائے گا اور اس کو مغلوب کرے گا ۔

:حضرت جابر مغربی میسی نے فرمایا
کہ اپنے آپ کو گھوڑے پر جنگی لباس کے ساتھ میدان جنگ نے فرمایا ہے کہ میں دیکھے تو دلیل ہے کہ کام مراد کے ساتھ ہوگا اور بخت و دولت مساعدت کر میں گے اور اگر دیکھے کہ پاکھر گھوڑے سے گرا ہے یا کھو گیا ہے تو دلیل ہے کہ نا مرادی ہے اور دشمن کے ہاتھوں اسیر ہوگا۔