
:مس ( تانیا)
حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
کہ تانبا یہودیوں کے لئے ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے پاس تانبا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال حاصل ہوگا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا
کہ تانبے کا برتن جیسے گلاس اور لوٹا اور جواس کے مشابہ ہے ۔ یہ سب شادی اور نکاح پر دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا
اس نے تانیا گلا کر کے صاف اور پا کیز ہ کیا ہے تو دلیل ہے کہ مشکل کام اس کے ہاتھ پر کشادہ ہو گا۔ کہتے ہیں کہ صاحب خواب حلال کو مشقت سے حاصل کرے گا ۔