روده ( آنت)
:حضرت ابن سیرین میں نے فرمایا
اگر خواب میں دیکھے کہ آنت کی ہے اور ﷺ لی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے خویشوں سے منفعت پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے اندر سے آنتیں ظاہر ہوئی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے خویشوں میں سے کوئی لڑ کا سر دار ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کی آنت کھائی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدرکسی کا مال کھائے گا۔

:حضرت ابراہیم کرمانی ﷺنے فرمایا
کہ میں آنتوں کا ظاہر ہو نا ر کھے ہوۓ مال کا ظاہر ہوناہے۔ ظاہر ہونا ہے۔
:حضرت جابر مغربی بی نے فرمایا
اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے آنتیں نکلی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے فرزندوں پر موت آۓ گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آنت نکالی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدرکسی کا چھپایا ہوا مال پاۓ گا ۔
:حضرت جعفر صادق نے فرمایا
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں امت کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔اول : مال نے فرمایا ہے حرام ۔ دوم: نا خوش ہا تھیں ۔سوم : گالی ۔ چہارم : فرزند بیتم زندگانی ششم اپنا کام کرنا۔