Khwab main warni dekhne ki tabeer
khwab nama. Khwab ma warni dakna .warni ma khwab dakna.khwab nama urdu.online khwab warni dakna. Warani ki.tabeer. free khwab nama. Khwab nama book. Book of dream. Online khwabon ki tabeer.
خواب میں ویرانی دیکھنا
خرابی ( ویرانی): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ویرانی غم واندوہ ہے۔ کیونکہ خرابی اوپر سے نیچے ہوتا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ خرابی میں گیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ غمگین ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ ویرانے میں غسل کیا ہے دلیل ہے کہ فلموں سے نجات پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر سراۓ میں یا گھر میں بہت سے مکانات ظاہر ہوں تو دلیل ہے کہ اس جگریم واندوہ اور مصیبت ہوگی ۔