:آب تاختن یعنی پانی کا دوڑنا
:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
اگر کوئی پانی کو غیرحل پر دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خداوند خواب غمگین اور قرض دار ہو گا اور اگر اپنی جگہ پر دیکھے تو قرض سے نجات اور غم سے خوشی دیکھے گا ۔ اور اگر دیکھنے والا مالدار ہے تو مال کا نقصان ہوگا ۔
:حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا
اگر نامعلوم جگہ پر پانی دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ صاحب خواب اس موضع کے اہل سے عورت پاۓ گا یا باندی خریدے گا۔ اور اگر پانی کی جگہ خواب میں خون دوڑ تا ہوا دیکھے تو یہ اس کے نقصان کی دلیل ہے اور اگر پانی کی پیپ دوڑ تے ہوۓ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے یہاں پیار بچہ ہوگا۔ بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ پانی کا دوڑ نا حرام مال کی دلیل ہے اور اگر دوڑتے ہوۓ پانی کو پئے تو دلیل ہے کہ حرام مال کھائے گا۔

:حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا
کہ اگر کنوئیں میں پانی دوڑ تا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے مال حلال پاۓ گا اور اگر پانی دوڑ تا دیکھے تو دلیل ہے کہ فرزند حافظ قرآن اور عالم اور دانا آۓ گا اور اگر دیکھے کہ تھوڑا پانی کر گیا ہے اور تھوڑا پاس ہے تو دلیل ہے کہ تھوڑا مال جائے گا اور کچھ اند و او رغم اس سے جدا ہوگا اور اگر دیکھیں کہ اس پانی سے لوگ مسح کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند عالم اور دانا آۓ گا اور لوگ اس کے تابعدار ہوں گے۔
:حضرت جابر مغربی میسی نے فرمایا
کہ اگر مسجد میں پانی دور تا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کو خزانہ کرے گا لیکن اپنے لئے نہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ پانی کی دوڑ سے اس کا کپڑا تر ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے فرزند کے لئے جمع کرے گا۔ کیونکہ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ اپنی جگہ میں پانی دوڑ تا ہواد کھنا مالداری کی دلیل ہے۔ان کے لئے جو درویش میں غلام آزاد ہوگا ۔ بیمار شفاء پاۓ گا۔ قیدی نجات پاۓ گا۔ مسافر وطن کو آۓ گا ۔ حاکم معزول ہوگا ۔ خلیفہ مرے گا ۔ قاضی معزول ہوگا اور سوداگر نقصان اٹھائیں گے۔
:حضرت اسماعیل اشوٹ پہ فرماتے ہیں
اگر خواب میں اپنے گھر میں پانی کو دوڑ تا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنی اولاد کے لئے خزانہ کرے گا ۔لیکن اس کے عوض اور پائے گا۔آب تاختن یعنی پانی کا دوڑ نا : حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی پانی کو غیرحل پر دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خداوند خواب غمگین اور قرض دار ہو گا اور اگر اپنی جگہ پر دیکھے تو قرض سے نجات اور غم سے خوشی دیکھے گا ۔ اور اگر دیکھنے والا مالدار ہے تو مال کا نقصان ہوگا ۔

کہ اگر مسجد میں پانی دور تا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کو خزانہ کرے گا لیکن اپنے لئے نہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ پانی کی دوڑ سے اس کا کپڑا تر ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے فرزند کے لئے جمع کرے گا۔ کیونکہ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ اپنی جگہ میں پانی دوڑ تا ہواد کھنا مالداری کی دلیل ہے۔ان کے لئے جو درویش میں غلام آزاد ہوگا ۔ بیمار شفاء پاۓ گا۔ قیدی نجات پاۓ گا۔ مسافر وطن کو آۓ گا ۔ حاکم معزول ہوگا ۔ خلیفہ مرے گا ۔ قاضی معزول ہوگا اور سوداگر نقصان اٹھائیں گے۔ حضرت اسماعیل اشوٹ پہ فرماتے ہیں ۔ اگر خواب میں اپنے گھر میں پانی کو دوڑ تا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنی اولاد کے لئے خزانہ کرے گا ۔لیکن اس کے عوض اور پائے گا۔آب تاختن یعنی پانی کا دوڑ نا : حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی پانی کو غیرحل پر دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خداوند خواب غمگین اور قرض دار ہو گا اور اگر اپنی جگہ پر دیکھے تو قرض سے نجات اور غم سے خوشی دیکھے گا ۔ اور اگر دیکھنے والا مالدار ہے تو مال کا نقصان ہوگا

:حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا
اگر نامعلوم جگہ پر پانی دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ صاحب خواب اس موضع کے اہل سے عورت پاۓ گا یا باندی خریدے گا۔ اور اگر پانی کی جگہ خواب میں خون دوڑ تا ہوا دیکھے تو یہ اس کے نقصان کی دلیل ہے اور اگر پانی کی پیپ دوڑ تے ہوۓ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے یہاں پیار بچہ ہوگا۔ بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ پانی کا دوڑ نا حرام مال کی دلیل ہے اور اگر دوڑتے ہوۓ پانی کو پئے تو دلیل ہے کہ حرام مال کھائے گا۔
:حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا
کہ اگر کنوئیں میں پانی دوڑ تا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے مال حلال پاۓ گا اور اگر پانی دوڑ تا دیکھے تو دلیل ہے کہ فرزند حافظ قرآن اور عالم اور دانا آۓ گا اور اگر دیکھے کہ تھوڑا پانی کر گیا ہے اور تھوڑا پاس ہے تو دلیل ہے کہ تھوڑا مال جائے گا اور کچھ اند و او رغم اس سے جدا ہوگا اور اگر دیکھیں کہ اس پانی سے لوگ مسح کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند عالم اور دانا آۓ گا اور لوگ اس کے تابعدار ہوں گے۔
:حضرت جابر مغربی میسی نے فرمایا
کہ اگر مسجد میں پانی دور تا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کو خزانہ کرے گا لیکن اپنے لئے نہیں ۔ اور اگر دیکھے کہ پانی کی دوڑ سے اس کا کپڑا تر ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے فرزند کے لئے جمع کرے گا۔ کیونکہ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ اپنی جگہ میں پانی دوڑ تا ہواد کھنا مالداری کی دلیل ہے۔ان کے لئے جو درویش میں غلام آزاد ہوگا ۔ بیمار شفاء پاۓ گا۔ قیدی نجات پاۓ گا۔ مسافر وطن کو آۓ گا ۔ حاکم معزول ہوگا ۔ خلیفہ مرے گا ۔ قاضی معزول ہوگا اور سوداگر نقصان اٹھائیں گے۔ حضرت اسماعیل اشوٹ پہ فرماتے ہیں ۔ اگر خواب میں اپنے گھر میں پانی کو دوڑ تا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنی اولاد کے لئے خزانہ کرے گا ۔لیکن اس کے عوض اور پائے گا۔