khwab nama online khwab mein parinda dekhne ki tabeer. khwab mein parinda dekhna Urdu. khwab mein parinda dekhna khwab nama in Urdu online free khwabon ki tabeer khwabon ki tabeer ki book khwab nama online free download .
داشہ۔ باشہ۔ ایک شکاری پرندہ ہے۔ حضرت ابن سیرین نے واشہ (ایک پرندہ ہے ) باشہ فرمایا ہے ۔ اگر باشے کواپنا مطیع اور تابعدار دیکھے کہ ہاتھ پر سے اڑتا ہے اور آواز پر آتا ہے اور اس کو اسی طرح آزمایا ہے ۔ تو مال حلال اور صاحب خواب کے مرتبے پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ باشہ سفید اور پاکیزہ ہے اور اس کے ہاتھ پر بیٹھا ہوا اور تابعدار ہے تو دلیل ہے کہ بڑے آدمی سے قدر اور مرتبہ اور عزت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ باشہ اڑا ہے اور دھا گہ اس کے ہاتھ میں رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا قد راور مرتبہ زائل ہوگا ۔
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ باشہ خواب میں بادشاہوں کے