پشم (اون)

حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
ہے کہ خواب میں ٹیم کا دیکھنا سب وجہ سے مال حلال اور روزی ہے۔اور چشم بنی ہوئی نہیں ہے، بہتر اور عمدہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پشم اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دی ہے یا خریدی ہے ۔ یا اپنی جگہ پر لے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر اس کو مال ملے گا ۔ فرمان حق تعالی ہے: ومن اصوافها واوبارها واشعارها اثاثا ومتاعا الى حين ۔( ان کے صوف اور اون اور بالوں سے سامان ہے اور ایک وقت تک فائدہ ہے )۔
حضرت ابراہیم کرمانی پہنیہ نے فرمایا
ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اپنے سے تم کو دور ڈالتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کو ضائع کرے گا اور اگر دیکھے کہ چشم کو لاتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال تباہ کرے گا ۔ اور اگر
خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر پیشم کا جامہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کو عورتوں سے مال ملے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پشم کو جلاتا ہے کپر اخر میدا ہے یا اس کے پاس پیشم کا بستر ہے تو دلیل ہے کہ مالدارعورت کرے گا ۔
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اونٹ کی چشم مال ہے کہ بادشاہ کی طرف سے ملے گا اور اہل تعبیر کہتے ہیں کہ وراثت کا مال ہے۔