Khwab main chhapa dekhna. George chapa aur dekhne ki tabeer .freecharge chapa dekhna. Online chapa dekhna. Free download Chaka chapa dekhna.
وردند ( چاج ، چچا بہ ): ورنہ ایک تہوں ناں ۔ چاچ ۔ دونوں خواب میں شریک اور ایک دوسرے کے متفق ہیں ۔اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو شر ج دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو شریک حاصل ہوگا۔
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چھاج ہے تو دلیل سے دور ر ہے گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کا چھاج ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے شخص کی صحبت سے جدا ہوگا
۔ حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھاج تین وجہ پر ہے ۔اول : کاموں میں اتفاق کرنے والا ۔ دوم : معیشت کا شریک سوم مشکل کام اس پر آسان ہوگا۔