20220706 091514 1

خواب میں کپڑے بننادیکھنا|آن لائن فری تعبیر

بافتن جامبا ( کپڑے بننا )

:حضرت ابن سیرین مﷺ نے فرمایا

کہ خواب میں کپڑے بنا سفر ہے اور بہنے والا مسافر ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کپڑایا کوئی اور چیز بنتا ہے تو دلیل سفر ہے۔ بیان کرتے ہیں ” یہ میں کپٹروں کا بنا لڑائی ہے اور اگر دیکھے کہ کپڑا بن کر کاٹ ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کام جھگڑوں سے برطرف ہوگا اور اس کا کاٹنا بھی سفر کا باعث ہے اور اگر ری یا رسوں کو بٹ دے رہا ہے تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا۔

20220706 091514 1

:حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا

کہ اگر دیکھے کہ ابریشم کی بجاۓ ری یا اسی کو بٹ دے رہا ہے تو دلیل ہے کہ بد ہے، کیونکہ خیانت کا نشان ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سارا کپٹر اپنا اور کاٹ ڈالا تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور پورا کام کرے گا اور اگر دیکھے کہ سارا کپڑا نہیں بنتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام ادھورا ر ہے گا ۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ جولا ہے کا کام کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا لوگوں سے جھگڑا ہوگا اور اس کا حال نیک ہوگا ۔لیکن لوگ اس کو ملامت کر یں گے۔

Check Also

1 Jazz Day Bundle

Jazz Call Packages | Daily Jazz Call Bundle Code

Jazz Daily Call Package Jazz Communication Network has been introducing better and better packages over …

FB IMG 1687830215945 11zon

Latest Wapda Jobs 2023 advertisement Apply via OTS

Wapda Jobs Domicile: All over Pakistan Last date 14-7-23 Apply though OTS

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *