khwab main Yahodi hona ki tabeer
khwab ki tabeer in urdu. Khwab nama urdu. Online khwab nama. Khwab main Yahodi hona ki tabeer . Yahodi ki tabeer. Age koi khwab main Yahodi ho tu is ki tabeer kya ho gi.
حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ یہودی ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ مدد کرے گا اور ان کی بات پر یقین کرے گا ۔ * اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ یہودی یا عیسائی یا مشرک یا بت پرست ہوا ہے تو میداس کی گمراہی اور ضلالت کی دلیل ہے اور حق تعالی پر بہتان اور جھوٹ کہے گا۔اور اگر دیکھے کہ اس مذہب سے پھر کر مسلمان ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس نے کوئی بڑا گناہ کیا ہے اورپھر اس سے تو بہ کرے گا اور حق تعالی کی طرف رجوع کرے گا۔ اور اب میں ہے کہ آپ نے مل جاتا ہے اور اس کو نہیں ہے کہ قبلے کی طرف نماز پڑھے۔ تو ہے کہ سرگشتہ اور حیران اور عاجز ہوگا۔
حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا
حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ یہودی ہو گیا ہے تو ہے کہ صاحب خواب کو مشکل کام پڑے گا اور شرعی سنت کی مخالفت کرے گا۔اور اگر خواب میں آتش پرست کو دیکھے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب دنیا پر فریفتہ ہو گا اور آخرت کےکام سے غفلت کرے گا۔
حضرت جابر مغربی ﷺ
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر یہودی خواب میں دیکھے کہ مسلمان ہو گیا ہے تو دلیل ہےکہ جلدی مرے گا یا مسلمان ہوگا۔