خوا ب میں او پر جانا|آن لائن فری تعبیر

بلارفتن ( اوپر جانا )

: حضرت محمد بن سیرین ﷺ نے فرمایا

کہ اگر کوئی شخص دیکھتا پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھا ہے یا بالا خانہ ٹیلہ پاگل یا مانند اس کی کسی چیز پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ جس چیز کی تلاش میں ہے پاۓ گا اور اس کی مراد پوری ہوگی ۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ اگر دیکھے کہ مشکل سے اوپر گیا ہے تو دلیل ہے کہ جس چیز کی تلاش میں گیا ہے اس کو رنج اور مشکل سے پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کے اوپر چڑھ گیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ دین میں عزت اور مرتبہ پائے گا۔ خاص کر اگر میٹھی مٹی کی ہے اور اگر دیکھے کہ سیٹھی چونے اور پتھر کی ہے ، اس پر سے اوپر کو جانا دلیل ہے کہ اس جہان میں شرف اور عزت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کچی اینٹوں اور مٹی کی بنی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ آخرت میں قدرو قیمت و منزلت پاۓ گا ۔اور اگر دیکھے کہ آسمان پر گیا اور واپس آ گیا ہے تو دلیل ہے کہ و وسخت بیمار ہو گا اور آخر کار شفاء پاۓ گا ۔

: حضرت جعفر صادق نے فرمایا

کہ خواب میں او پر جانا پانچ وجہ پر ہے۔ اول: حاجت کا پورا ہوتا ۔ دوم : عورت چاہنا۔ سوم : قرب اور بزرگی ۔ چہارم: مراد پانا ۔ پنجم: کام کا بالا جاتا۔

Check Also

khwab main charag dekhna ki Tabeer

khwab main charag dekhna ki Tabeer khwab main charag dekhny ki tabeer in urdu pdf …

khwab main Chaey dekha ki Tabeer

khwab main Chaey dekha ki Tabeer | Tea in Drea Free Pdf download

khwab main Chaey dekha ki Tabeer khwab main Chaey ( Tea) dekhny ki tabeer in …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *