Eid al Adha ki ibadat
Eid al Adha is one of the Big event of Islamic Year. Eid ul Adha is celebrated in whole world in the memory of Hazrat Ibrahim And his Son Hazrat Ismael. Most of the people know about this history of Qurbani and Eid Al Adha. Hajj k din ka best Wazifa for Shadi and love. Qurbani k din ka Amal Wazifa

عیدالاضحی اور حج اہم ترین عبادت ہے۔ یہ اللہ کے دشمن شیطان کے خلاف اعلان جنگ کا نام ہے ۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ خیر وشر کی کشمکش میں ہم غیر جانبدارنہیں بلکہ خیر کے ساتھ ہیں ۔ ہم شر کو ہر قدم پر سنگسار کرتے رہیں گے اور اس راہ میں اپنی انا ، تعصبات ،خواہشات، اپنے مال اور یہاں تک کہ اپنی جان کو بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہیں ۔تا ہم حج اتنی مشکل اور کٹھن عبادت ہے کہ اللہ تعالی نے اسے زندگی میں ایک ہی دفعہ فرض کیا ہے ۔
پھر بھی بہت سے لوگ اس کے اسباب ہیں جمع کر پاتے ۔ چنانچہ اللہ تعالی نے یا ہتمام فرمایا ہے کہ خوشیوں بھرے عید النھی کے تہوار کو حج کی اس عظیم عبادت سے متعلق کر دیا۔ پھر اس تہوار میں حج کی نمانند بتر مین عبادات شامل کرد میں تہوار چونکہ ہرشخص منا تا ہے اس لیے ملی طورپر تہوار کے ذریعے سے پوری امت حج میں شریک ہو جاتی ہے ۔
عیدالاضحی پر تین عبادات خصوصی طور پر ادا کی جاتی ہیں ۔ یہ تینوں حج کے تعلق سے اس موقع پرادا کی جاتی ہیں ۔
پہلی دو رکعت عید النھی اور اس کا خطبہ ۔
یہ خطبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ الوداع کی نشانی ہے جو اب ہر برس عرفات کی مسجد نمرہ میں امام حج دیتا ہے ۔
پھر دودو رکعت نما ز ظہر وعصر ادا کی جاتی ہے ۔اس مناسبت سے دورکعت عید النھی ادا کی جاتی ہے ۔قربانی حج کا منتہائے کمال ہے جو اس بات کا علامتی اظہا رہے کہ شیطان کے خلاف جنگ میں بیان بھی دینی پڑے تو حاضر ہے ۔ یہی قربانی عید میں شامل کر دی گئی ۔
آخری چیز تکبیرات ہیں جونو میں کی فجر سے تیر ہو میں کی عصر تک ادا کی جاتی ہیں ۔
میداس ذکر کی یاددہانی ہے جس کی تانتین قیام منی میں حجاج کو کی گئی ہے ۔ جس شخص کو حج اور عید کے اس تعلق کی سمجھ آجائے وہ عید کے ایام میں ذہنی طور پر حج کی حالت ہی میں رہتا ہے اور اللہ کی خصوصی رحمت کا مستحق ٹھہرتا ہے ۔