Kila Khao dekhne ki tabeer..kile mein khwab dekhna. free Kila dekhna.
Kila khwab dekhne ki tabeer .Kila khwab dekhne ka manzar. Kila dekhna .free online Kila dekhne ki tabeer . Kila ka khwab dekhna. kile mein khwab. Kila dek۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے ۔ قلعہ خواب میں اگر نیچ اور پکی اینٹ سے بنایا ہے ۔ دلیل ہے کہ دوزخی ہوگا اور اگر دیکھے کہ مٹی اور اینٹ سے بنایا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ بہشتی ہوگا۔ اور اگر قلعہ میں مقیم ہے۔ تو یہ صلاح دین اور ثبات راہ کی دلیل ہے ۔اور اگر دیکھے کہ ہر وقت قلعہ کے اندر اور باہر جا تا ہے۔ دلیل ہے کہ دین کے کام میں کامل نہ ہوگا۔
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر اپنے آپ کو قلعہ میں دیکھے ۔ تو صلاح دین پر دلیل ہے۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دین کے ضعف اور تباہی پر دلیل ہے۔