والی حاکم خواب دیکھنے کی تعبیر| والی حاکم خواب دیکھنا

wali hakam Khan dekhne ki tabeer. Wali hukam khwab dekhna. Wali hakam dekhne ka manzar. Online wali hakam Khwab dekhna. Wali Hakam khwab dekhne ke liye searching krna.

والی (حاکم) والی ۔ کاردار او حاکم ہے ۔اگر دیکھے کہ والی تخت سے گرا ہے یا اس کا تخت ٹوٹا ہے یا کسی نے اس سے تلوار لی ہے ۔ یا اس کا گھر خراب ہوا ہے یا پھندے میں گرفتار ہوا ہے اور مارا گیا ہے یا جو پانی اس کے سر پر آیا ہے اور گرا ہے یا کسی نے اس کو گرایا ہے ۔ یہ سب باتیں اس امر پر دلیل ہیں وہ شرف اور بزرگی سے گرے گا اور معزول ہوگا ۔ دیکھے کہ اس کی دستار کسی کی دستار سے ملی ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی اور نیک عادت اس کی پائیدار ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں پھندا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کی شرف اور بزرگی زیادہ ہوگی ۔

حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ والی ہوا ہے اور اپنے عمل میں منصف اور دیندار ہے ۔ چنانچہ لوگ اس سے خوش ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ خیر وصلاح پاۓ گا ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو شر اور فساد پر دلیل ہے۔ خاص کر اگر صاحب خواب مفسد اور نا پارسا ہے۔ لی حضرت ابن سیرین یا نے فرمایا ہے

۔

Check Also

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Dua for Any Wish Hajat | Har Khwahish Puri Hone ki Dua

هر جائز خواهش پوری یا معنی کا وظیفه هر جائز خواهش پوری اگر کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *