وزیر دیکھنے کی تعبیر|خواب میں وزیر دیکھنا

khwab mein wazir dekhna. wazir dekhne ki tabeer .wazir dekhne ke liye search karna . khwab mein wazir dekhne ka manzar.khwab ma wazir dekhne ke liye free online Urdu.khwab main wazir dekhne ke liye download karna.

حضرت ابن سیر مین پی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بادشاہ کے وزیر کا نیک کام ہے ۔ تو دلیل وزیر: ہے کہ اس وزیر کا کام نیک ہوگا اور اس کی دولت زیادہ ہوگی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی تاویل بری ہے ۔اور اگر کوئی دیکھے کہ وزیر ہوا ہے اور وہ منصف اور دادگر ہے تو دلیل ہے کہ وہ عدل اور کام کے مطابق بزرگی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ وزیر نے دستر خوان بچھایا ہے تو دلیل ہے کہ مرتبہ اور نعمت اور رزق اس پر فراخ ہوگا اور اس کی عمر دراز ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ وزیر نے اس کو خلعت اور کلاہ دی ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کو اپنا والی بنائیں گے ۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وزیر اس کے گھر میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کے باعث غم واندوہ پہنچے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے اس نے وزیر کے ساتھ کھانا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے شرف اور بزرگی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ وزیر کا گھر گرا ہے یا وہ پیار ہے یا بادشاہ نے اس کو معزول کیا ہے ۔ یا گھوڑے نے اس کو گرایا ہے یا بیل نے اس کو سینگ مارا ہے تو یہ سب اس کے معزول ہونے پر دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق باپ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وزارت کا دیکھنا چا روجہ پر ہے ۔ ایک یہ کہ اگر دیکھے کہ آفتاب یا مہتاب کی آنکھ ہوا ہے ۔ دوسرے یہ کہ اگر دیکھے کہ وہ دجلہ یا فرات ہوا ہے۔ تیسرے یہ کہ اگر دیکھے کہ بادشاہ نے کمر پٹا اس کی کمر پر باندھا ہے ۔ چوتھے یہ ہے ۔اگر حضوراکرم کے چار یاروں میں سے کسی نے اس کے سر پر تاج رکھا ہے ۔ یہ سب وزارت پانے کی دلیلیں ہیں۔

Check Also

Khwab mein Kateera Dekhnay Ki Tabeer

Khwab mein Kateera Dekhnay Ki Tabeer Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You …

khwab main chand dekhna ki Tabeer

khwab main chand dekhna ki Tabeer | Moon in dream free pdf download

khwab main chand dekhna ki Tabeer khwab main Chand(Moon) dekhny ki tabeer in urdu pdf …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *