پاشنہ پاۓ (ایڑی):
:حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا
کہ خواب میں پاؤں کی ایڑی کا روبار کے انتظام اور آدمی کی کمائی پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ایڑی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہوگا کہ جس سے پشیمانی اٹھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں کی ایڑی چو گئی ہے باڑھی ہوگئی ہے ، اس کی بھی دی تاویل ہے ۔ لیکن پہلے کی نسبت ندامت کم ہو گی۔ .
:حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا
کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے پاؤں کی ایڑی کائی ۔اور کھائی ہے اور درندوں کو دی ہے تو دلیل ہے کہ جو کچھ کھائے گا کھاۓ گا اور دشمنوں کو دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ایڑی گری ہے تو دلیل ہے کہ بے کار اور درویش ہوگا۔
