جہو دشدن ( یہودی ہونا ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ یہودی ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ بدعت کی راہ پر چلے گا اور یہودیوں کیمدد کرے گا اور ان کی بات پر یقین کرے گا ۔ * اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ یہودی یا عیسائی یا مشرک یا بت پرست ہوا ہے تو میداس کی گمراہی اور ضلالت کی دلیل ہے اور حق تعالی پر بہتان اور جھوٹ کہے گا۔اور اگر دیکھے کہ اس مذہب سے پھر کر مسلمان ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس نے کوئی بڑا گناہ کیا ہے ۔