14 August Happy Independence Day Speech in Urdu

14 August Speech in Urdu

If You are finding and searching 14 august Speech for school and Collage students. Pakistan 14 August Speech mukabla in Urdu. Short 14 August Essay for Student.Short Azadi Mubarak Speech in Urdu. 3rd Class Student Speech in Urdu. 4th Class Speech for School Student. 5th Class Student School Speech. 6th Class Student Speech Urdu. 7th Class Student Speech for 14 August. 8th Class Speech Urdu. 9th Class Student Speech on topic Azadi Mubarak. 10th Class Speech in Urdu.

14 August essay in Urdu

پاکستان بننے سے پہلے پورے برصغیر پرتقریبا سو سال تک انگریزوں کا قبضہ رہا۔ انگریزوں کے قبضے سے پہلے برصغیر پر مسلمانوں کی حکومت تھی ۔ بر صغیر میں رہنے والے تمام مسلمانوں کا مطالبہ تھا کہ وہ الگ وطن چاہتے ہیں جہاں وہ اپنی مرضی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں ۔ مسلمانوں اور ہندوؤں کو ایک ہی لڑی میں پرویا نہیں جاسکتا کیونکہ ان دونوں قوموں کی مذہبی رسومات اور رہن سہن بالکل الگ ہیں ۔ آخر کار مسلمان الگ وطن کے حصول میں کامیاب ہوئے جس میں انہیں بڑی قربانیاں دینا پڑی۔ اس آزادی میں ہمارے عظیم ترین لیڈر اور رہنما قائداعظم محمدعلی جناح اور علامہ اقبال نے اپنی انتھک محنتوں اور جد و جہد کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے مسلمان قوم میں جذ بہ بیدار ہوتا رہتا۔ ہماری آزادی کا ایک ایک باب خون سے رنگین ہے کیونکہ آزادی خون مانگتی ہے اور ہمارے بزرگوں ، بچوں اور خواتین نے اپنے خون کے نذرانے دے کر پاکستان حاصل کیا۔ حصول پاکستان کے لیے جس قد رمحنت اور جدو جہد کی گئی

ہے وہ ساری دنیا جانتی ہے۔ اس کا میابی کی خوشی میں ہر سال 14 اگست کو خاص تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں ۔ ان بزرگوں کی یاد میں خصوصاً تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جنہوں نے عظیم قربانیاں دے کر پاکستان کو حاصل کیا۔ تقریبات کے موقع پر تقاریر بھی کی جاتی ہیں اور ان تقاریر میں اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ اپنے بزرگوں اور تمام شہداء کی قربانیوں کو ضائع مت ہونے دیں اور ملک کی حفاظت کر میں اور اسے دشمن کی میلی آنکھ سے بچائیں ۔ 14 اگست کا دن پاکستانی عوام کے لیے بہت خوشی کا دن ہے ۔ اس دن پورے ملک میں عام تعطیل ہوتی ہے تا کہ ہر پاکستانی اپنی خوشی کا اظہار کر سکے اور آزادی منا سکے۔ 14اگست کے موقع پر پورے ملک کوسبز ہلالی پرچم اور جھنڈیوں سے بنادیا جا تا ہے ۔ گلیوں محلوں اور بازاروں کو دلہن کی مانند سجادیا جاتا ہے۔ ہر طرف خوشی کا سماں نظر آ تا ہے۔ نجی اور سرکاری عمارتوں کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے بنایا جاتا ہے ۔ یوم آزادی پر پورے ملک میں چراغاں کیا جاتا ہے۔ اس خاص دن پر ملک پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم عوام سے خصوصی خطاب کر تے ہیں اور عوام کو مبارکبادبھی پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اسے اپنے حفظ وایمان میں رکھے۔ پاکستان زندہ باد۔

14 august Essay for school and Collage students. Pakistan 14 August Essay mukabla in Urdu. Short 14 August Essay for Student.Short Azadi Mubarak Essay in Urdu. 3rd Class Student Essay in Urdu. 4th Class Essay for School Student. 5th Class Student School Essay. 6th Class Student Essay Urdu. 7th Class Student Essay for 14 August. 8th Class Essay Urdu. 9th Class Student Essay on topic Azadi Mubarak. 10th Class Essay in Urdu.

Check Also

Eid Milad Un Nabi 2022 Mubarak WhatsApp Status | Milad Un Nabi Naat

Eid Milad Un Nabi 2022 The Birthday of Hazrat MUHAMMAD 2022 in Pakistan will begin …

14 August Dp Without Name | New Hd Boys  14 August pakistan

14 August Dp Without Name create 14 august dp with name | 14 August Dp …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *