black day speech in englsih
black day speech in englsih

16 december black day speech in urdu | Army Public school attack

black day 16 december

black day 16 december 2014 Peshawar school massacre. On 16 December 2014, black day speech in urdu. six gunmen affiliated with the Tehrik-i-Taliban Pakistan. the Tehrik-i-Taliban conducted a terrorist attack on the Army Public School in the northwestern Pakistani city of Peshawar.

2014 Peshawar school massacre

  • Date: December 16, 2014
  • Perpetrators: Tehrik-i-Taliban Pakistan
  • Injured: 114
  • Deaths: 156 (including 7 terrorists)
  • Motive: Retaliation against: National Action Plan > Operation Zarb-e-Azb
  • Location: Peshawar, Army Public School
black day speech in urdu
black day speech in urdu

black day speech in urdu. Best urdu speeck on black day 16 december army public school attack. Urdu Speech to ready students on the topic of Black day APS attach remembers. Urdu Emotional speech 16 december attach on school.

16 December speech in Urdu. Black Day speech. Speech on 16 December. Speech on black day. #16December #APS #BlackDay APS Peshawar. 16 December Emotional Speech. Black Day Urdu Speech. Saneha Peshawar

#aps #armypublicschool #peshawar #16december #attack #terrorist #saniha #blackday #army #students #aps #armypublicschool #peshawar APS Attack Army Public School Attack. Saniha e Peshawar Speech. 16 December 2014 || Black Day #blackday #16december #APS #speech

Black day speech in urdu

سامعین محترم صدر ذی وقار!
آج جس موضوع پر مجھے لب کشائی کرنی ہے وہ ہے
سانحہ پشاور
۔

اس دن جب دہشت ناک واقعہ پیش آیا تو آرمی پبلک اسکول
پشاور کے اساتذہ اور طالبعلم وقفے کے بعد اسی وقت اپنی
کالسز میں پہنچے تھے۔ کچھ طالبعلم بشمول ۱۸ سالہ یاسر
اقبال، بڑے آڈیٹوریم میں جمع ہوئے اور پوری توجہ سے
ایک لیکچر سن رہے تھے۔

یگر اپنی ڈیسکوں پر بیٹھے تھے اور ان کی نگاہیں بلیک
بورڈ کے بجائے گھڑی پر تھیں، وہ چاہتے تھے کہ دن
تیزی سے گزرے تاکہ وہ گھروں کو جاسکیں۔ پہلی جماعت
کی چھ سالہ خولہ کا اسکول میں پہال دن تھا۔ وہ بہت زیادہ
خوش تھی کہ آخرکار وہ گھر میں رہنے کی بجائے اپنے
بہن بھائیوں کے ساتھ اسکول میں شامل ہوگئی ہے۔ یہ اس کا
اسکول میں پہال اور آخری دن تھا۔

خولہ ان ۱۴۴ ناموں میں سے ایک تھی، وہ طویل فہرست
جسے قاتلوں کے گروپ نے اس دن اسکول میں مرتب کیا،
جس میں اکثریت بچوں کی تھی۔ خون کی اس غیر منظم
ہولی

جس میں ہدف بننے والوں کی مظلومیت کو جمع کیا
جائے تو یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے خوفناک حملہ
ثابت ہوتا ہے۔

نمبر ۱۴۴ بذات خود ایک کہانی ہے مگر اس کے اندر ۱۴۴
کہانیاں چھپی ہیں جنھیں بیان کیا جانا چاہئے۔ ۱۶ دسمبر
۲۰۱۴ کو سفاک دہشتگردوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ
کیا، تحریک طالبان پاکستان کے ۶ خود کش حملہ آور خود
کار اسلحے سے لیس اسکول میں داخل ہوئے اور حصول
علم میں مصروف بچوں پر اندھا ُدھند فائرنگ کر دی۔


سیکیورٹی فورسز نے ۶ گھنٹے سے زیادہ کے آپریشن کے
بعد اسکول کو کلیئر کیا، سانحے میں بچوں سمیت ۱۴۴ سے
زائد افراد شہید ہوئے۔
عالی وقار!
واقعے کے بعد پوری پاکستانی قوم دہشتگردوں کے خالف
یکجا ہوئی اور ملک میں موجود دہشتگردوں کے صفائے کا
مطالبہ کیا، حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے سر جوڑا
اور نیشنل ایکشن پالن مرتب کیا گیا اور دہشت گردوں کے
خاتمے کے لیے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب
شروع کیا گیا۔ آپریشن کے دوران شمالی وزیرستان سے
دہشتگردوں کا صفایا کیا گیا۔

سانحہ اے پی ایس کو چھ سال مکمل ہو گئے ہیں لیکن دل
ہال دینے والے واقعے میں شہید بچوں کے والدین آج بھی
اپنے جگر گوشوں کو یاد کرتے ہیں تو ان کے آنسو نہیں
تھمتے۔ تاہم متاثرہ والدین کے دلوں کو سکون ہے کہ وہ
دوسرے والدین سے ممتاز ہیں، شہداء آرمی پبلک اسکول
کی قربانیوں کے باعث ملک سے جہاں دہشتگردی کا خاتمہ
ہوا وہیں علم دشمنوں کے عزائم خاک میں مل گئے۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی پانچویں برسی پر
شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سماجی
تنظیموں کی جانب سے کراچی میں شمعیں روشن کی گئیں۔


سماجی تنظیموں اور اسکاؤٹس کے تحت سانحہ اے پی ایس
پشاور کے شہداء کی پانچویں برسی پر جوہر موڑ گلستان
جوہر پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
دشمن نے ہمارے پھولوں کو روندا ہے جن کا دکھ ہمیں
ساری عمر رہے گا۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا
نقصان اس ایک حال میں ہوا۔۔۔
دعا ہے کہ ملک بھر میں امن ہو اور پاکستان دہشت گروں
کے خالف کاروایاں کرتا رہے
۔
آمین
شکریہ.

Popular Searches

black day 16 december 2014 images,16 december black day,16 december black day speech in urdu,peshawar attack,black day in pakistan,2014 peshawar school massacre date,aps black day,black day speech in english,16 december black day speech in urdu,speech on black day in urdu,speech on black day urdu language,speech on black day in urdu 16 december,best speech on black day in urdu,aps black day speech,16dec black day speech urdu ,aps black day speech englsih,speech on black day in englsih

Check Also

Faisal name Rabi ul awal dp for whatsapp | rabi ul awal dp pics

Rabi-ul-Awal is one of the most significant months in the Islamic calendar, as it marks …

imran name Dp on Rabi ul Awal Free Download

Rabi ul Awal Rabi ul Awal is a month of great significance for Muslims all …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *