6 September defiance day History Speech in Urdu | Defiance Day Quotes Poetry

6 September defiance day

6th September defiance day is very important day in history of Pakistan. The defiance day History in Urdu and speech for School and college students. You may finding about September defiance day Quotes WhatsApp Status. Defiance Day Poetry. Defiance Day Quotes Sms.

images 2022 09 06T065341.190
Defiance Day Pakistan

اس دوران پاکستانی فضائیہ نے تاریخی کردار ادا کر تے ہوۓ لاہور کی کی فضاؤں میں دو بدو جنگ میںایک نئی تار میں رقم کی۔ پاکستانی جہاز 6 ستمبر کی صبح معمول کی دیکھ بھال کے لیے قصور لا ہور کی فضاؤں میں ٹور تھے کہ صبح 4 بج کر 5 منٹ پر ان کی نظر بھائی فوج کے ایڈوانس پر پڑی ، جو ایک مندر کی طرف بڑھتا ہوا نظر آرہا تھا۔ انہوں نے لاہور اور سرگودھا کو بھی آگاہ کیا اور دشمن کے ٹینکوں اور فوج پر اللہ کا عذاب بن کر ٹوٹ پڑے۔ اسی دوران پا ک فضائیہ کے ایم ۔ ایم عالم نے حملہ کر کے ایک منٹ میں دشمن کے پانچ جنگی جہاز تباہ کر دیئے ۔ چند منٹ کے اندر دشمن کا قافلہ خاک کا ڈھیر بن چکا تھا ۔ 15 ڈویژن کا بھارتی میجر جنرل اپنی جیپ چھوڑ کر گئے کے کھیتوں میں چھپ گیا تھا۔ پاکستان آرمی اور ائیر فورس کے حملے سے دشمن اس قدر بدحواس ہوا کہ اس کے کور کمانڈر کے سامنے اپنی فوج کو آگے بڑھانے سے انکار کر دیا۔ بھارت ، اکھنو سے چھمب ، گجرات ،فیروز پور گنڈا سنگھ ،لاہور ، امرتسر ، باٹا پورا ہور ،امرتسر ، گھر لا ، بر کی اور لاہور کے راستوں سے حملہ اور لاہور پر قابض کرنے کا خواب ڈراؤنے خواب میں تبدیل کرواکے پسپا ہوا۔ اسی دوران سیالکوٹ سیکٹر میں بھارت نے دوسری عالم گیر جنگ کے بعد ٹینکوں کا حملہ کیا۔ اس نے وزیر آبا داور گوجرانوالہ پر قبضہ کر نے کا خواب دیکھا تھا لیکن چونڈہ میں پاکستانی جوانوں نے ایک آرمڈ بریگیڈ کے ساتھ سینکڑوں ٹینکوں کے حملے کوٹا کام بنادیا ۔ درجنوں ٹینک لڑائی کے پہلے ہی دن بہترین حالت میں پاکستان کے ہاتھ لگے۔ اس علاقہ میں انڈیا پہلے سن کے علاوہ جنگ کے آخر تک حملے کرتار ہائیکن نا کام رہا۔ جہاں تک پاکستان نیوی کا تعلق ہے تو اس نے پہلے ہی اپنی جنگ جیت لی تھی ۔ پاکستانی اکلوتی آبدوز ،غازی نے بمبئی کی بندرگاہ کے پانیوں میں ایسا خوف پیدا کر دیا کہ بھارتی بحریہ آبدوز کے خوف سے پورے جنگی عرصہ میں اپنی پناہگاہ سے باہر نکلی کیونکہ پہلے حملے نے ہیاس کی مواصلاتی آپریشنل صلاحیت ختم کر دی تھی ۔ جنگ ستمبر کے تناظر میں ہم مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کر سکتے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بگاڑ اور علاقے میں مسلسل کشیدگی کا واحد سبب تنازع کشمیر ہے۔ پاکستانی فوج ،رینجرز ، پاک فضائیہ اور پاکستانی قوم نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے اپنے ملک پاکستان‘ کا دفاع کیا۔ پاکستانی قوم ان شہداء کی ہمت ، جرات ، بہادری اور دلیری کو ہمیشہ یادر کھے گی۔ بھارت جس پاکستان کو اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹ سمجھتا ہے وہ اسے ختم کرنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا ۔

Check Also

14 August Dp Without Name | New Hd Boys  14 August pakistan

14 August Dp Without Name create 14 august dp with name | 14 August Dp …

Pakistan 14 August Speech in English | Speech Topic Independence Day

14 August Speech in English If You are finding and searching 14 august Speech for …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *