ے سے شروع ہونے والے خواب

Khwab mein Yooz Cheeta Dekhnay Ki Tabeer

20220918 171019

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ یوز یعنی چیتا خواب میں کوئی دشمن ہوتا ہے اوریوز ( چیا ): بنی اس کی اس پر ظاہر ہو جاتی ہے۔ سو اگر کوئی دیکھے کہ دو کسی چیتے سے جنگ اور ڈرائی کر رہا تھا ،اگر وہ اس چیتے پر غالب …

Read More »

Khwab mein Yal Pehalwan Dekhnay Ki Tabeer

20220918 164652

یل ( پہلوان ) : واضح رہے کہ میں کوئی مباک اور مبارز یعنی سی سے مقابلہ اور جنگ کرنے والا آدمی ہوتا ہے۔حضرت ابن سیر مین پی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی بادشاہ میں دیکھے کہ دو مبارز یعنی کسی کے مقابلے میں جنگ کرنے والا افسر یا …

Read More »

Khwab mein Yasham Ya Yashab Sange Yasham Dekhnay Ki Tabeer

20220918 162833

یشم یا یشب ( سنگ یشم ) : ایک بھی پتھر کا نام ہے جوکہ سبزی مائل ہوتا ہے۔ اس کو سنگ یشم کہتے قیمتیہیں۔حضرت ابن سیرین ﷺ فرماتے ہیں کہ خواب میں سنگ یشب کا دیکھنا کسی عورت بے اصل پر دلیل ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس …

Read More »

Khwab mein Yabroj Mardam Giah Lakhni Boti Dekhnay Ki Tabeer

20220918 151043

یبروج (مردم گیاہ، لکہنی بوٹی ): بنی ہوئی ۔ ایک گھاس کی جڑ ہیں جو کہ آپس میں گلے ملے ہوئے مرد اور عورت کی شکل میں ہوتی ہیں ۔ واضح رہے کہ پیروج بوٹی کوابر وصنم بھی کہتے ہیں اور یہ آدمی کی صورت میں ہوتی ہے ۔حضرت ابن …

Read More »

Khwab mein Yaftan Kan Haa Dekhnay Ki Tabeer

20220917 221529

یافتن کان ہا (پا نامختلف چیزوں کی کانوں کا ) : حضرت ابن سیرین ﷺ فرماتے ہیں کہ ہر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی پہاڑ کوکھودا اور اور وہاں سے ایک سونے کی کان پائی ہے تو دلیل ہے کہ وہ بمو جب اپنی قدر کے کوئی …

Read More »

Khwab mein Yaftan Pana Kisi Chease Ka Dekhnay Ki Tabeer

IMG 20220917 215332

یافتن (پانا کسی چیز کا ):حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کوئی چیز پائی ہے تو اگر وہ صاحب خواب یا رسا اور صالح آدمی ہو تو دلیل ہے کہ وہ بیداری میں کوئی چیز پاوے۔ اور اگر وہ شخص صالح اور …

Read More »

Khwab mein Yasmeen Chanmbeli Dekhnay Ki Tabeer

20220917 121854

یاسمین( چنبیلی ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو چنبیلی کا کوئی گلدستہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ ان کے درمیان کوئی گفتگو پیش آ جاۓ اور وہ ایک دوسرے سے جدا ہوں جائیں گے ۔اور اگر کوئی …

Read More »

Khwab mein Yarah Kangan Dekhnay Ki Tabeer;

20220917 074853

یارہ ( کنگن ): یارو یعنی نکن ۔ خواب میں ایک جنس اور تم ہاتھ کے کنگن یا کڑے کی ہوتی ہے ۔ حضرت ابن سیرین میلہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی مرد دیکھے کہ اس نے کوئی منگن ہاتھ میں پہنا ہوا تھا تو دلیل ہے کہ کوئی …

Read More »