الف سے شروع ہونے والے خواب

خواب میں پانی دیکھنا|خواب نامہ اردو تعبیر

20220701 084734

:آب یعنی پانی تمام چیزوں کی زندگی پانی سے ہے ۔ فرمان حق تعالی ہے: وجعلنا كل شي ء من الماء حیی۔ ( ہم نے ہرا یک چیز کو پانی سے زندہ کیا ہے)۔ :حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا اگر کوئی خواب دیکھے کہ وہ سطح آب پر پانی …

Read More »

خواب میں پانی کا دوڑنا دیکھنا|آن لائن فری تعبیر

20220701 084503 1

:آب تاختن یعنی پانی کا دوڑنا :حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا اگر کوئی پانی کو غیرحل پر دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خداوند خواب غمگین اور قرض دار ہو گا اور اگر اپنی جگہ پر دیکھے تو قرض سے نجات اور غم سے خوشی دیکھے …

Read More »

خواب میں آگ کا شرارہ دیکھنے کی اردوتعبیر

20220701 084108

آتش شراره ( آگ کا شراره) :حضرت ابن سیر مین پی نے فرمایا کہ خواب میں شرارہ آتش و کھٹائرڈ رات ہے جو اسے پہنچے گی ۔ اگر آگ کے شرارے اس پر بے قیاس پیڑ میں تو دلیل ہے کہ محنت اور بلاۓ سخت میں گرفتار ہوگا۔ :حضرت کرمانی …

Read More »

خواب میں سورج دیکھنا|آن لائن فری تعبیر

20220701 083741

:آفتاب(سورج) :حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا کہ خواب میں آفتاب بادشاہ یا خلیفہ بزر گوار ہوتا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے آفتاب کو آسمان سے پکڑا ہے یا اپنی ملک میں لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہی یا بزرگی پاۓ گا ۔ یا بادشاہ کا …

Read More »

خواب میں آئینه (شیشہ) دیکھنا|خواب نامہ اردو

20220701 083530

:آئینه(شیشه) : حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھناولا یت اور مرتبہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس آئینہ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ آئینہ کی بڑائی کے اندازے پر قد راور مرتبہ ولایت اور نعمت …

Read More »

خواب میں اونٹ دیکھنا|آن لائن فری تعبیر

20220701 083319

اشتر (اونٹ) : حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو نا معلوم اونٹ پر دیکھے کہ وہ دوڑ رہا ہے تو دلیل سفر ہے اور اگر دیکھے کہ اونٹ گھوم رہا ہے غم اور فکر کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اونٹ …

Read More »

خواب میں آنسودیکھنا|خواب نامہ اردو

20220701 083044

: اشک (آنسو) : حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھئے کہ اس کی آنکھ سے سرو آنسو بہتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ مخلص شادی اور خوشی دیکھے گا اور اگر آنسو بہتے دیکھے تو دلیل ہے کہ تمکین …

Read More »

خواب میں امرود دیکھنا|آن لائن فری تعبیر

20220629 103445

:امروددیکھنا :حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ امرود کا اپنے وقت پر کھانا کہ سبز اور شیر میں ہے تو دلیل امرود: ہے کہ مال حلال پاۓ گا ۔ اور اگر امروز رہ ہے تو پیار ہوگا ۔ اگر موی نہیں ہے۔ اور اگر امروز مرد یا سرخ …

Read More »

خواب میں اناردیکھنا|خواب نامہ اردوتعبیر

20220629 103512

:اناردیکھنا :حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا کہ انار کی اصل خواب میں مال ہے ۔لیکن مرد کی ہمت پر ہے ۔ آثار: خاص کر کہ جب وقت پر کھایا ہو یا نہ وقت پر کھایا ہو۔ اور اگر دیکھے کہ انار درخت سے اتارا اور کھایا ہے تو اس …

Read More »