Dua e Ashura
Muharram ka Wazifa. 10 muharram ki Dua. Youm e Ashura ki Namaz ka method. Lambi Zindagi ka Wazifa. Long life Wazifa of Muharram. Muharram ka Roza in 10th Muharram. Youm e Ashura ki Nafal Namaz. Youm e Ashura Fazilat Meaning Urdu.
ایک سال تک زندگی کا بیمہ (دعاء عاشوراء)
ایک سال تک زندگی کا بیمہ ( دعاء عاشوراء) دعا بہت مجرب ہے حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ جوشخص عاشورہ محرم کوطلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک اس دعا کو پڑھ لے یا کسی سے پڑھوا کر سن لے تو ان شاءاللہ تعالی یقینا سال بھر تک اس کی زندگی کا بیمہ ہو جائے گا۔ ہرگز موت نہ آئیگی اور اگر موت آنی ہی ہے تو عجب اتفاق ہے کہ پڑھنے کی توفیق نہ ہوگی
۔ (لہذافل نماز پڑھنے کے بعد اہل وعیال کو جمع کر کے یہ دعا پڑھیں )
ترکیب دعاۓ
عاشورہعاشورہ کے دن غسل کر کے دورکعت نماز نفل اس طرح پڑھے کہ دونوں رکعتوں میں الحمد کے بعد دس مرتبہ قل ھو اللہ پڑھے اور سلام کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی اور نومرتبہ درودابراہیم پڑھے۔