هر جائز خواهش پوری
یا معنی کا وظیفه هر جائز خواهش پوری اگر کسی کی جائز مراد پوری نہ ہورہی ہو تو وہ اسم پاک یا معنی کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 777 مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ انشاء اللہ اللہ تعالی ہر جائز مراد پوری فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس پر رحمت کے دروازے
یا معنی کا وظیفہ لڑکی کی شادی کا ذریعے بننے ؟ جس شخص کی بیٹی صرف مال و دولت نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیٹی ہو، لوگ اس کا رشتہ صرف اس لیے نہ لیتے ہو کہ مال و دولت نہیں ہے۔ ایسے ماں باپ میں سے کسی ایک کو اور اگر ماں باپ نہ ہو تو گھر کا جو بھی بڑا ہے وہ 11 دن روزے رکھے اور بعد نمائہ پھر بلا تعداد اسم پاک یا مغنی کو اول و آخر اس وقت تک پر ستار ہے جب تک سورج نہ نکل آئے۔ سورج نکل آئے تو دونوں ہاتھ اٹھا کر اپنی بیٹی کی شادی کی دعا کرے ۔ انشاء اللہ 11 دن کے بعد نہیں مدد ہو گی نہ صرف اُس لڑکی کی شادی کے لیے ضروری ساز و سامان مہیا کر دیا جائے گا بلکہ اُس شخص کو کسی کا احسان نہ لینا پڑے گا۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے سب کردیا کوکسی کچھ کر دے گا۔ ا۔
با معنی کا وظیفہ محبت کی شادی کا کرنے کے لیے
اگر کوئی شخص محبت کی شادی کا خواہش مند ہے تو وہ اسم پاک یا مغنی کا ورد 6250 دفعہ مسلسل 21 دن تک کرے۔ اور پھر 1 کا نقش اپنی جیب میں رکھے۔ اس عمل کی برکت سے اس کی محبت کی شادی میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور بہت جلد اس کی شادی ہو جائے گی یا معنی کانقش و عمل عامل بننے کے لیے جو شخص اسم پاک یا مغنی کا عامل بنا چاہتا ہو ہ والی جگہ کا انتخاب کرے جہاں کوئی نہ ہو تنہائی ہو اور کسی کی دخل اندازی نہ ہو۔ عمل سے پہلے دو رکعت نماز حاجت پڑھ کر اللہ تعالی سے عامل بنے کی دعا کرے۔ بعد نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اہم پاک یا منفی کو 11500 مرتبہ 40 دن پڑھے۔ عمل پورا ہونے پر دو عامل بن جائے گا۔