حضرت ابن سیرین
الله حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کوئی چیز پائی ہے تو اگر وہ صاحب خواب یا رسا اور صالح آدمی ہو تو دلیل ہے کہ وہ بیداری میں کوئی چیز پاوے۔ اور اگر وہ شخص صالح اور صاحب ستر وحیا نہ ہوتو دلیل ہے کہ اس کویافتن پاناکسی چیز کا ):کوئی غم واندوہ پہنچے گا
۔حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کوئی دو چیز میں پائیں اور وہ دونوں ایک ہی جنس وقسم کی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی خیر ومنفعت ہوگی ۔ اور و شخص حج وعمرہ ادا کرے گا ۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کوئی اس چیز میں پائیں اور وہ دسوں چیز میں ایک ہی جنس وقسم کی تھیں تو دلیل ہے کہ اس کی کسی خیر و منفعت اور روزی حلال پانے پر ہوگی ۔ اور دوسری تعداد و شمار کی دلیل بھی اسی قیاس پر ہے اور اگر جو کچھ چیز میں اس نے پائی ہوں وہ ایک ہی جنس و قسم کی نہ ہوں تو اس کی تاویل بد ہوگی ۔