khwab main Jangal dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Jangal ki tabeer. Jangal khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Jangal meaning in handi to english. Jangal kheab main dekhna kisa.

جنگل دیکھنا
جام ( پیالہ ): حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی دیکھے کہ پانی سے یا گلاب سے پر جام پیالہ) پڑا ہے یا اس کوکسی نے دیا ہے اور اس نے پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کثیر ۔ کنیر خریدے گا کہ اس کو پارسالڑ کا پیدا ہوگا اور اس سے راحت دیکھے گا۔ اور پانی گرا تو عورت اور فرزند دونوں کی موت کی دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی بی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ پیالے اس کے گھر کی دیوار پر لگاۓ ہوۓ ہیں تو دلیل ہے کہ ان پیالوں کے شکار پر اس کی عورت اور کنیز میں ہوں گی اور مفسد ہوں گی اور اگر زرد پیالے دیکھےیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی عورتیں صالح اور پارسا ہوں گی۔ تو دلیل ہے کہ اس کی عورتیں پیار اور زرد ہوں گی ۔ اور اگر سیاہ پیالہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی