Khawab Main Saanp Dekhna Ki Tabeer | Snak In Dreem Free Download

khawab main saanp dekhna

in this article we are talking about khawab main saanp dekhna. today khwab mein saanp dekhna tabeer in urdu for you and you will be read to aurat ka khwab mein saanp dekhna.the dream or khwab mein peela saanp dekhna in urdu language. Online khwab mein saanp dekhna in islam or Quran. if you see khwab mein ghar mein saanp dekhna ki tabeer. khwab mein green saanp dekhna.

اگر سانپ نے ڈسا اور آدی پھول گیا تو دشمن کے مکر میں مبتلا ہوگا لیکن مالی عظیم حاصل کرے گا ۔ ( ۲۴ ) اگر زہر کے

اثر سے اس کا جسم الگ الگ ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا تو دشمن سے لڑنے اور اولاد کے مختلف شہروں میں بسنے کی دلیل ہے ۔

(۲۵) اگر زہر کے اثر سے مر گیا تو دشمن کے ہاتھوں قتل ہوگا ۔ (۲۶) سانپ کے پاؤں اور کچلیوں سے دشمن کی قوت کا اشارہ ہوتا ہے ۔ ( ۲۷ ) اگر خواب میں سانپ بن گیا تو صاحب خواب کی حالت تبدیل ہوگی اور مسلمانوں کا دشمن بنے گا ۔ ( ۲۸) اگر اپنے گھر کو سانپوں سے بھرا دیکھے اور ان سانپوں کا کوئی ڈربھی نہ ہو تو اس کے گھر میں مسلمانوں کے دشمن اور خواہشات پر چلنے والے لوگ جمع ہو نگے ۔ گھروں میں پائے جانے والے سانپ مال میں ۔(۲۹) چنانچہ اگراپنی جیب یا آستیں میں سفید رنگ کا چھوٹا سانپ دیکھے اور اس سے نہ ڈرے تو یہ مال ملنے کی طرف اشارہ ہے ۔ (۳۰) اگر سیاہ سانپ حاصل کئے یا ان کا مالک بنا اور وہ سانپ اس کے مطیع بھی ہیں نیز وہ سانپ زہریلے بھی نہ ہوں تو سونے اور چاندی کے مدفون کے ذریعے دولت مند ہوگا ۔ یا اسے اکسیر حاصل ہوگا اور اس سے سونے بناۓ گا ۔ (۳۱) اگر سانپ کو اپنے پیچھے چلتے دیکھے تو دشمن کے مکر کی طرف اشارہ ہے ۔ (۳۲) اگر سانپ کو اپنے سامنے یا اردگرد چکر لگاتے دیکھے تو دشمن اسے نقصان نہیں پہنچاسکیں گے ۔ (۳۳) اگر سانپ کو دیکھ کر بھا گا تو دشمن سے امن میں رہے گا ۔ (۳۴) اگر سانپ کو کھینچا تو دشمن سے حرام مال اور اس پر کامیابی حاصل کرے گا ۔(۳۵) اگر سانپ کو مرا ہوا دیکھے تو اللہ تعالی اس کے دشمن کو خود ہی ہلاک فرمادیں گے ۔ (۳۶) اگر دیکھے کہ سانپ گھر میں داخل ہور ہے ہیں اور بغیر تکلیف پہنچاۓ باہر نکل رہے ہیں تو اس کے رشتہ داروں میں بعض اس کے ساتھ دشمنی کر یں گے ۔ (۳۷) اگر اپنے گھر کے باہر ایسا دیکھے تو اجنبی دشمنوں کی طرف اشارہ ہے ۔ (۳۸) سانپ کی چربی اور اس کا گوشت دشمن کا حلال مال ہے یادشمن کی طرف سے حفاظت کی نوید ہے ۔ (۳۹) اگر سانپ کو دوٹکڑوں میں تقسیم کیا تو دشمن کی دشمنی کوشتم کر لیا ۔

(۴۰) اگر می خواب با دشاہ دیکھے تو اشارہ ہے اس کی مملکت زوال پذیر ہوگی اور اس کے قتل کا خطرہ ہے ۔ (۴۱) اگر سانپ کی جھلی سونے کی دیکھے تو کسری کے خزانوں میں سے کوئی خزانہ حاصل ہوگا ۔ ( ۴۲ ) اگر دیکھے کہ سانپ آپس میں لڑ رہے ہیں اور انہوں نے بڑے سانپ کو قتل کر دیا تو دلیل ہے اس شہر کا والی قتل ہوگا ۔ ( ۲۳ ) اگر قبل شدہ سانپ بڑا نہ ہو بلکہ دیگر سانچوں جیسا ہوتو دلیل ہے بادشاہ کا لشکری قتل ہوگا ۔ (۴۴) اگر سانپ کو بلندی پر پڑھتا دیکھے تو راحت اور مسرت حاصل ہوگی ۔ (۴۵) اگر سانپ کو پستی کی طرف اترتا دیکھے تو اس جگہ کا رئیس فوت ہوگا ۔ (۴۲) خواب میں سانپ سے باتیں کرتا بہت بڑے دشمن کو دیکھنا ہے ۔ ( ۴۷ ) سانپ کا گوشت کھا نا سرور و منفعت مرتے اور عشرت کی دلیل ہے ۔ ( ۴۸ ) زمین سے سانپ لکھنا اس جگہ عذاب کے خطرے کی طرف اشارہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ سانپ نے اسے نگل لیا ہے تو می سلطنت ملنے کی نوید ہے ۔ (۴۹) اپنے سر پر سانپ دیکھنا بادشاہ کے ہاں سے بلند مرتبہ کا حصول ہے ۔ (۵۰) خواب میں سانپوں کو پھاند تا یا ان کے درمیان چلنا ایسی موسلا دھار بارشوں کی دلیل ہے جس سے وادیوں میں سیلاب آ جاۓ ۔ (۵۱ ) سینگ والے سانپوں کو دیکھنا وزارت حاصل کرتا ہے ۔ اگر اس کا اہل ہو ۔ اگر تا جر ہوتو مال تجارت میں نفع کی دلیل ہے ۔کبھی سانچوں سے مراد کفار بدعتی اور زانی لوگ بھی ہوتے ہیں اور کبھی اس سے بادشاہ مراد ہوتا ہے۔ (۵۲) اگر کوئی شخص خود کو سانپوں کی

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *