Khuwab k Ahkamat | حقیقت خواب احکامات

Khuwab k Ahkamat | حقیقت خواب احکامات

حقیقت خواب احکامات الہی کی روشنی میں

علم تعبیر کی فضیلت یہ ہے کہ خود خدا وند تعالی نے اسے خاص انعام سے تعبیر فرما یا ہے اور جس علم کو باری تعالے نے اپنا فضل وکرمہ طاہرکیا ہے ، وہ عمل کرنا افضل دمبارک ہو گا ، ارشاد الہی کی ایک مثال یہ ہے کہ سورۃ یو سمت میں ارشاد فرمایا ہے کہ اسی طرح ہم نے پوسٹ کو اس ملک مصر میں سلطنت عطافرمائی ، اور اس کو علم تعبیر سکھا یا۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے واقعہ معراج شریف کے بعد ایک خواب دیکھا، اور اس خواب کا اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اس طرح ذکر کیا ہے، ؛۔

Khuwab k Ahkamat | حقیقت خواب احکامات

ور کہ اللہ تعالی نے اپنے رشوا حضرت محتر صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب کو سچ کر دکھایا۔ اس ارشاد باری تعالی سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے ، کہ خواب ایک نعمت ہے ،جس کے ۔ ذریعہ اللہ تعالی کے احکامات بندوں پر ظاہر ہوتے ہیں ، یہ علم ایسا الفضل داشرت ہے کہ خدا تعالی کے نیک بندے، نصرت اس پر لین اور ایمان رکھتے ہیں ، بلکہ وہ عبود برحق کے سرحکم پر سر تسلیم خم کرتے ہیں ، خواہ وہ احکام عالم بیداری میں ہوں ، یا عالم خواب میں جیسا

که حضرت ابراہیم کو کو خواب میں یہ بشارت ہوئی کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کر رہ

اور ان باپ بیٹوں نے اس حکم الہی کی عملا تعمیل کر ڈالی، اس کے متعلق قرآن مجید میں اللہ تعالی نے اس طرح فرمایا ہے ، کہ :۔ و اسے ابراہیم ! بھیک تو نے اپنے خواب کو سچ کر دکھایا ہے اور ہم اپنے نیک

بندوں کو اسی طرح اجر دیا کرتے ہیں ۔ ان احکامات الہی اور قرآن پاک کی ان مثالوں سے خواب کی فضیلت اور صداقت

کا زبردست ثبوت ملتا ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے ، کہ خواب صرف دسم وخیالات پر ہی مبنی نہیں ہوتے ، بلکہ اسرار داحکامات الہی کا ذریعہ اظہار بھی ہیں ۔ البتہ یہ بات عمر درہے کہ خدا کے نیک بندے میں طرح عالم بیداری میں احکامات الہی پر کار بند رہتے ہیں، اسی طرح عالم خواب میں کبھی، جب ان پر احکام اسرارالہی کا انکشاف ہوتا ہے ، تو وہ پوری سندی سے ان پر کاربند ہوتے ہیں، جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام عالم خواب میں ہی احکام الہلی سے مطلع ہوکر اپنے عزمین فرزند کی قربانی کے لیے بخوشی تیار ہو گئے تھے۔

dreams in urdu | dreams ki tabeer | dreams in urdu ki tabeer | free tabeer | free urdu tabeer | khabon ki tabeer | khawab | khawab aur un ki tabeer | khawab ki tabeer | khawab ki tabeer in urdu | khawab ki tabeer in urdu | islamic khawab ki tabeer online

Check Also

khwab main charag dekhna ki Tabeer

khwab main charag dekhna ki Tabeer khwab main charag dekhny ki tabeer in urdu pdf …

khwab main Chaey dekha ki Tabeer

khwab main Chaey dekha ki Tabeer | Tea in Drea Free Pdf download

khwab main Chaey dekha ki Tabeer khwab main Chaey ( Tea) dekhny ki tabeer in …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *