آہو (ہرن ):حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص

دلیل ہے کہ خوب صورت کنیز حاصل کرے گا۔ اگر اس نے دیکھا ہے کہ اس نے ہرن کے گلے کو کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ دوشیزہ دختر حاصل ہوگی اور اگر دیکھے کہ ہرن کا پیچھے سے گلا کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ کنیز کے ساتھ خلاف شریعت جماع کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ہرن کا چمڑہ اتارا ہے تو دلیل ہے کہ غریب عورت کے ساتھ زنا کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ہرن کا چمڑہ کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خوب صورت عورت ملے گی اور اگر دیکھے کہ ہرن کا پڑو یا گوشت یا چربی کھا تا ہے یا اس کی طرف واپس آئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو مالدارعورت ملے گی اور اگر دیکھے کہ اس نے ہرن کو مارا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کی طرف سے غم ناک ہوگا۔ حضرت ابن سیرین پی نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ہرن کے پیچھے گیا اور اس کو گرایا ہے تو دلیل ہے که دوشیزہ عورت یا کنیز حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ہرن کو شکار کے وقت کرالیا ہے تو دلیل ہے کہ مال غنیمت پاۓ گا اور اگر دیکھے کہ ہرن گھر میں مر گیا ہے تو اور اگر دی ہے کہ عورت کی طرف سے اس کو غم واندوہ پہنچے گا حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ ہاتھ سے ہرن کو پکڑا ہے ۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو کنیز سے فرزند حاصل ہوگا ۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہرن کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ اول: عورت ۔ دوم : کنیر سوم : فرزند ۔ چہارم :عورتوں سے فائد ہ حاصل کرنا ۔ آواز : حضرت ابن سیران ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر مرد کی آواز خواب میں بلند ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں میں بزرگی پاۓ گا اور اگر دیکھے کہ اس کی آواز بلند ہوگئی تھی تو میں اس کی بلندی قدر کی دلیل ہے کہ اس کا نام اور آواز بلند ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آواز کمزور ہوگئی تھی تو دلیل ہے کہ اس کا نام اور آواز ضعیف ہوگی ۔ چنانچہ کوئی اس کو یاد نہ کرے گا ۔ حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آواز کی بلندی مردوں کے لئے بزرگی اور بلندی کا
نام دلیل ہے اور عوتوں کے لئے خواب میں آواز بلند کا دیکھنا برا ہے۔