khwab main cha dekhna ki tabeer
khwab main cha dekhna ki tabeer

khwab main cha dekhna ki tabeer

khwab main cha dekhna ki tabeer

khwab main Cha dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. khwab main cha dekhna ki tabeer in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Cha ki tabeer. Cha khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Cha meaning in handi to english. Cha kheab main dekhna kisa.

20220929 100858

چاہ ( کنواں ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ کنوئیں کی اصل تاویل میں عورت ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی جگہ کنواں کھودتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا ۔

اور اگر دیکھے کہ کنواں کھود نے کہ مکر و حیلہ سے اس عورت کی شادی کراۓ ۔ کیونکہ کہاوتوں میں کنواں کھودنا مکر وحیلہ ہے کہ فلاں فلاں کے لئے کنواں کھودتا ہے۔ یعنی اس کے ساتھ بدی اور مکر کرے گا ۔ اور خواب میں کنوئیں کا پانی عورت کا مال ہے شادی کرے گا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کنوئیں کا پانی پینے میں خوش ذائقہ ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا مال نفرت سے لے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا گرم پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کے مال کے لئے تکلیف اٹھاۓ گا۔ –

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وہ بیمار ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی عمدہ اور ٹھنڈا ہے تو

دلیل ہے کہ عورت سے خیر ومنفعت پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں میں بہت پانی ہے تو دلیل ہے کہ عورت جواں مر داورنی ہوگی ۔اوراگر دیکھے کہ کنوئیں میں تھوڑا پانی ہے تو دلیل ہے کہ سفلہ اور کمینی عورت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں کھودا اور جلدی پانی نکل آیا۔ تو دلیل ہے کہ عورت بیمار ہوگی

۔ اور اپنا مال بیماری میں کھاۓ گی اور اگر کنوئیں سے سیاہ پانی یا نیلا پانی نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کونم واندوہ پہنچے گا۔ اور اگر کنوئیں سے سفید پانی نکلے تو دلیل ہے کہ وراثت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی گہرائی میں گیا اور کچھ نہ رہا تو دلیل ہے کہ عورت ہلاک ہوگی اور اس کا مال ضائع ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں زمین کے نیچے چلا گیا ہے تو

دلیل ہے کہ اس کی عورت ہلاک ہوگی ۔ کہ پانی نکالے اور ری ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے اور فرزند پید اہوں میں ڈول ڈالا ہے تا

حدیث شریف میں ہے کہ ایک مرد نے حضرت عبداللہ بن عباس پیجن سے دریافت کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں نے کنوئیں میں پانی نکالنے کے لئے ڈول ڈالا ہے اور ری کے دو ٹکڑے ہو گئے ۔

ایک کنوئیں کے اندر ر ہا اور دوسرا با ہر نکال لیا ۔ حضرت عبداللہ ﷺ نے اس خواب کی تاو میں میں فرمایا کہ تم اپنے عیال سے غائب تھے اور تمہارے ششماہ لڑ کا سدا ہوا اور اس کو ڈن کر دیا ۔ اس مرد نے کہا حکایت:

کہ مجھے ان کی بات سے نہایت تعجب آیا۔ یعنی پوری تاویل بیان فرمائی ۔ حضرت دانیال پﷺ نے فرمایا کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی معلوم جگہ میں کنواں کھودتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنوں کے ساتھ مکر وفریب کرے گا ۔ اور بعض اہل تعبیر کے قول کے مطابق کنواں کھودنا اور پانی نکالنا نکاح کا حکم رکھتا ہے اور اگر دیکھے کہ کسی دوسرے کے لئے کنواں کھودتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی وساطت سے کسی کا

نکاح ہوگا ۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کنوئیں سے پانی نکالتا ہے تو دلیل ہے کہ مکروفریب سے مال جمع کرے گا۔ خاص کر اگر خود کنواں کھودا ہے ۔اور اگر دیکھے کہ ڈول سے پانی نکال کر

مشکے میں ڈالتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کی حفاظت کرے گا ۔ اور اگر پانی نکال کر زمین پر گرا تا ہے تو دلیل ہے کہ مال کو بہتری میں خرچ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں میں گرا ہے تو دلیل ہے کہ مکر وحیلہ میں پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے تو دلیل ہے کہ جو مال کمایا ہے اس سے عورت کرے گا یا کنیٹر کر میدے گا اور اگر دیکھے کہ اس باغ میں پھل میں تو یہ فرزند کے پیدا ہونے کی دلیل ہے ۔

اور بعض کہتے ہیں کہ اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی عورت سے نکاح کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پانی کنوئیں کے سر پر آیا اور جاری ہوا ہے تو دلیل ہے کہ مالدارعورت سے شادی کرے گا اور اس عورت سے اس کو مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔

حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنوئیں کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ اول : عورت ۔ دوم : کنیر سوم : عالم ۔ چہارم : تو نگری ۔ پنجم بکر ششم: فریب وحیلہ۔اور خواب میں کنوئیں کا کھودنا مکر وحیلہ ہے۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *