khwab main Chabi dekhna ki Tabeer
khwab main Chabi dekhna ki Tabeer

khwab main Chabi dekhna ki Tabeer | Keys in Draem free pdf download

khwab main Chabi dekhna ki Tabeer

khwab main Chabi(keys) dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. khwab main Chabi dekhna ki Tabeer in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Chabi(keys) ki tabeer. Chabi(keys) khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Chabi(keys) meaning in handi to english. Chabi(keys) kheab main dekhna kisa.

20220929 101226

کلید (چابی نجی )

ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چابی کا دیکھنا کنجی روکشائند ہ مرد ہے ۔اوراگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چابی گھما کر تالا کھولا ہے اور درواز کھل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے بستہ کام کشادہ ہوں گے اور دشمن پر فتح پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بہت کی کنجیاں ہیں تو دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پاۓ گا۔ فرمان حق تعالی ہے:له مقالید السموت والارض ۔ (اس کے پاس آسمان اور زمین کی چابیاں ہیں )۔ حضرت ابراہیم کرمانی نبیﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چانی خیر کے دروازے کی کشائش اور شر

کے دروازے کی بندش ہے۔

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے دروازہ بند کرنے کی چابی نکاح کرنا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت کے دروازہ کی چابی اس کے ہاتھ میں ہے تو دلیل ہے کہ دین میں بادشاہ ہوگا۔ حضرت دانیال اینڈ نے فرمایا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کی بات جاری ہوگی ۔ اور اگر اس کے پاس لکڑی کی چابی ہے تو تھوڑی نیکی پر دلیل ہے ۔ اور اگر اس کے پاس سونے یا چاندی کی چابی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا بول بالا ہوگا اور بیان کرتے ہیں کہ اس کو خزانہ ملے گا۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ جس قدر چابیاں زیادہ ہوں گی مال زیادہ ہوگا ۔اور یہ بھی کہتے ہیں کہ چابی حق تعالی سے دعا اور استغفار اور مراد کا مانگتا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ چابی تالے پر رکھی ہے اور دروازہ کھولا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی حاجت روا ہو گی اور اس کا کام کشادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چابی قفل میں ٹوٹی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی دعا خالص نہ ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ ایک چابی سے

گئی تالے کھول کر دروازے کھولے ہیں تو دلیل ہے کہ خوب صورت عورت سے نکاح کرے گا۔ حضرت حافظ معبر ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر کوئی اپنے ہاتھ میں چابی دیکھے تو دلیل ہے کہ نمازی ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی چابی گری ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب نماز میں کابل اور ست ہوگا ۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چابی آٹھ وجہ پر ہے۔ اول : کاموں کی کشادگی ۔ دوم بغم سے فراغت ۔ سوم: بیماری سے شفاء۔ چہارم: مراد کا پانا۔ پنجم دین کی قوت ششم: حج گزارنا۔ ہفتم : دعا کی قبولیت ہشتم بعلم کا جان

Check Also

1 Jazz Day Bundle

Jazz Call Packages | Daily Jazz Call Bundle Code

Jazz Daily Call Package Jazz Communication Network has been introducing better and better packages over …

FB IMG 1687830215945 11zon

Latest Wapda Jobs 2023 advertisement Apply via OTS

Wapda Jobs Domicile: All over Pakistan Last date 14-7-23 Apply though OTS

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *