khwab main chand dekhna ki Tabeer
khwab main chand dekhna ki Tabeer

khwab main chand dekhna ki Tabeer | Moon in dream free pdf download

khwab main chand dekhna ki Tabeer

khwab main Chand(Moon) dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. khwab main chand dekhna ki Tabeer In this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. Today we know about Chand(Moon) ki tabeer. Chand(Moon) khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Chand(Moon) meaning in handi to english. Chand(Moon) kheab main dekhna kisa. Chand(Moon) ki Tabeer in English. Chand(Moon) ki Tabeer in Urdu with Details. Chand(Moon) ki tabeer in Hindi with Details. Chand(Moon) ki Tabeer or Tafheem with meaning. Chand(Moon) ki Tabeer free pdf download online with Urdu subtitle.

20220929 100458

حضرت دانیال ان نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاند بادشاہ کا وزیر ہے ۔اگر دیکھے کہ ماه ( چاند ): اس نے چاند پکڑا ہے یا اس کو اپنی ملک میں دیکھا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو

گا یا وزیر بنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا ہے تو دلیل ہے کہ وزیر سے جھگڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند کی جگہ پر مقیم ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چاند کا نو رالیا ہے تو دلیل ہے کہ وزارت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے آسمان کا چاند پکڑا ہے اور نور وشعاع نہیں رکھتا ہے اور تاریک و تیرہ بھی نہیں ہے تو دلیل ہے کہ غموں سے نجات پاۓ گا ۔اور اگر دیکھے کہ چاند تیرہ و تاریک ہے اوراپنی جگہ پر نہیں ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیرکسی کام کے باعث اس کامحتاج ہوگا۔

حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ چاند خواب میں خاص کر اگر چودہو میں کا ہے بادشاہ کو دیکھنا ہے ۔اگر دیکھے کہ چاند کے دوٹکڑے ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ بادشاہ یاوز پر ہلاک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چاند اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس پر فریادکر میں گے اور اپنا انصاف چاہیں گے اور وہ شخص اولایت پاۓ گا ۔اور اگر دیکھے کہ دو چاند آ پس میں لڑتے ہیں تو دلیل ہے کہ دو بادشاہ آ پس میں جنگ کر یں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ ایک ان میں سے گر کر پارہ پارہ ہو گیا ہے تو

دلیل ہے کہ ان دو بادشاہوں میں سے ایک گرے گا ۔ حضرت جابر مغربی نبیﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ چاند اس کے ہاتھ یا گود میں پڑ اہوا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا ۔ اوراگر پہلی کا چاند دیکھا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے اصل اور نسب میں کم درجہ کی ہوگی ۔ اور اگر چاند آدھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا اصل مولا زادوں کا ہو گا ۔ اور اگر چودہو میں کا چاند ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اصل اور نسب میں اس سے بہتر ہوگی ۔ اور اگر می خواب عورت دیکھے تو دلیل ہے کہ اس صفت کا شو ہر کرے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ چاند پا کیز ہ اور روشن ہے اور

اس کے گھر میں آ کر اترا ہے تو دلیل ہے کہ اس گھر میں عورت کرے گا اور اس سے منفعت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی چیز نے چاند کو ڈھانپا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر متغیر ہو گا۔ اور اگر OTA LA JINA Use Wire Bri

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے ۔ اگر اپنی جگہ پر چودہو میں کا چاند روشن دیکھے اور اس کا نور اس کے گھر کے مقابلہ میں چمکتا ہے تو دلیل ہے کہ اس گھر والے بادشاہ یا وزیر سے خیر و منفعت دیکھیں گے ۔ اور اگر چودہو میں کے چاند کو تار یک دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کور رنج اور نفرت حاصل ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ پہلی کا چاند اپنے مطلع سے نکلا ہے ۔ لیکن شروع ماہ میں اس کا نورزیا دہ ہوا ہے یا بد ر ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند پیدا ہوگا۔ جو بادشاہ یا وزیر ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ پہلی کا چاندا پی جگہ سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے یہاں فرزند آۓ گا یا اس کو کوئی مشکل کام پڑے گا کہ لوگوں کو اس

سے غم واندوہ ہوگا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں چاند کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کے ہاں لڑکا پیدا ہوگا ۔ اور اگر چاند کا نور زیادہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس لڑکے کی زندگی دراز ہوگی ۔ اور اگر چاند کو چودہو میں کا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر درمیانے درجے کی ہوگی ۔ اوراگر چاند نقصان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہ یاوزیر کی خدمت میں مشغول ہوگا۔

حضرت اسماعیل اشعث ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ چاند کو ہاتھ میں پکڑا ہے یا چانداس کی گود میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں عالم اور دانا فرزند پیدا ہوگا ۔اور اگر یہی خواب کوئی بادشاہ کا مقرب دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ بادشاہ ہوگا۔اور اگر دیکھے کہ اس نے چاند اور سورج اور تمام ستاروں کو پکڑا ہے ۔اور سب ہی تیرہ سیاہ ہیں تو دلیل ہے کہ صاحب خواب ہلاک ہو گا ۔ اور اگر پارسا ہے تو غم واندو و میں پڑے گا یا بیمار ہو گا اور آخر کا روہ شفاء پاۓ گا ۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *