khwab main charag dekhna ki Tabeer
khwab main charag dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. khwab main charag dekhna ki Tabeer In this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. Today we know about charag ki tabeer. charag khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. charag meaning in handi to english. charag kheab main dekhna kisa. charag ki Tabeer in English. charag ki Tabeer in Urdu with Details. charag ki tabeer in Hindi with Details. charag ki Tabeer or Tafheem with meaning. charag ki Tabeer free pdf download online with Urdu subtitle.

چراغ
حضرت ابراہیم کرمانی مﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چراغ گھر کا خادم ہے اور دوسرے اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ گھر کی مالکہ ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر میں پاکیزہ چراغ روشن ہے ۔ تو دلیل ہے کہ گھر کی مالکہ باصلاح اور نیک خصلت عورت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ چراغ جلتا ہے تو دلیل ہے کہ گھر کرے گا اور گھر کی مالکہ مرے گی ۔ حضرت جابر مغربی یو نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ چراغ دان میں چراغ روشن ہے تو دلیل ہے کہ اگر شادی شدہ ہے تو لڑ کا ہوگا۔ ورنہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا ۔اور اگر کوئی اس کا سفر میں گیا ۔ ہے تو واپس آۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ شہر میں بہت سے چراغ ہیں تو دلیل ہے کہ ملک کا بادشاہ عادل اور قاضی منصف ہے
اور شہر کے لوگوں کو خوشی اور نشاط بہت ہوگی۔ حضرت اسماعیل اشعث ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بہت سے چراغ ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند آۓ گا۔ جو عزت و دولت پاۓ گا ۔ اور اگر خواب میں دیکھنے والا ہر کار ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالی کی طرف رجوع کرے گا اور تو بہ کرے گا اور اگر مشرک ہے تو ہدایت پاۓ گا اور اگر مسلمان ہے تو عبادت کی توفیق پاۓ گا۔ فرمان حق تعالی ہے: وسرا جاً منيراً ه وبشر المؤمنين بان لهم من الله فضلا كبيرا ۔ ( چراغ روشن اور ایمان والوں کو بشارت دو کہ ان پر اللہ تعالی کی طرف سے بڑا فضل ہے )۔
اور اگر دیکھے کہ چراغ گل ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند ہلاک ہوگا یا اس کی عزت و دولت میں نقصان ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سامنے چراغ روشن ہے تو دلیل ہے کہ دنیا اور دین کی مراد پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں دوستی والا چراغ روشن ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دوفرزند یک شکم سے پیدا ہوں گے ۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چراغ کا دیکھنا چودہ وجہ پر ہے ۔ اول: بادشاہ۔ دوم : قاضی سوم : فرزند ۔ چہارم : عروی ۔ پنجم : ولایت – ششم : سراۓ ۔ ہفتم: سردار ہشتم : شادی تم علم۔ دہم : تو انگری ۔ یاز دہم : عیش خوش ۔ دوازدہم : کنیر سیز دہم : منفعت ۔ چہاردہم : جیسا دیکھا اسی طرح ہوگا۔